آصف علی زرداری نے سندھ کی صورتحال پر دبئی میں اپنے قریبی ساتھیوں کے ساتھ صلاح مشورے تیز کر دیئے

جمعرات 3 ستمبر 2015 09:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3ستمبر۔2015ء) سا بق صدر آصف علی زرداری نے سندھ کی صورتحال پر دبئی میں اپنے قریبی ساتھیوں کے ساتھ صلاح مشورے تیز کر دیے ہیں ،بدھ کے روز دبئی میں انہوں نے پا رٹی کے سینئر رہنماؤ ں کے ساتھ صلاح مشورے کیے اور مختلف تجاویز پر غور کیا ،انہوں نے ان تجاویز پر بلاول بھٹوزرداری سے بھی تبادلہ خیال کیا اور لندن میں موجود مخدوم امین فہیم کو بھی اعتماد میں لیا۔

متعلقہ عنوان :