میدان چھوڑ کر جدہ یا لندن نہیں بھا گنے والے انتخابات میں بھرپور مقابلہ کر یں گے ۔ عمرا ن خا ن ،جوڈیشیل کمیشن کی کوتاہیوں کی اصلاح کر رھا ہے الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم ملک نے 2سے 3 کیسز کا ابھی فیصلہ دینا ہے انہیں واپس لایا جائے،،این اے 122اور 154کے ضمنی انتخابات فوج کی نگرانی میں کروائے جائیں،صوبائی الیکشن کمشنر ز کا عہدے پر بحال رہنے کا کوئی جواز نہیں بنتا، 4اکتوبر کو انکے کیخلاف تاریخ ساز جلسہ کروں گا،نواز شریف اور آصف زرداری نے کرپٹ کیسز کے دفاع کے لیے جانبدار نیب بنایا ہے ،جن لوگوں نے پارٹی کا ڈسپلن توڑا ان کے خلاف بھر پور ایکشن لیا جائیگا، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 3 ستمبر 2015 09:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3ستمبر۔2015ء)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ الیکشن کمیشن 2013کے انتخابات کی جوڈیشیل کمیشن کی کوتاہیوں کی اصلاح کر رھا ہے الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم ملک نے 2سے 3 کیسز کا ابھی فیصلہ دینا ہے انہیں واپس لایا جائے انکو مسلم لیگ ن کے دو وزراء نے دھمکیاں دی ہیں ،این اے 122اور 154کے ضمنی انتخابات فوج کی نگرانی میں کروائے جائیں پنجاب پولیس گلوبٹ بن چکی ہمیں ان پر اعتماد نہیں ہے ،بلدیاتی انتخابات میں ترقیاتی فنڈز کااستعمال بے دریغی سے ہو رہا الیکشن کمیشن نوٹس لے 3حلقوں میں دھاندلی ثابت ہونے کے بعد صوبائی الیکشن کمشنر ز کا عہدے پر بحال رہنے کا کوئی جواز نہیں بنتا فوری مستفی ہو جائیں ورنہ 4اکتوبر کو انکے کیخلاف تاریخ ساز جلسہ کروں گا،نواز شریف اور آصف زرداری نے کرپٹ کیسز کے دفاع کے لیے جانبدار نیب بنایا ہے ،جن لوگوں نے پارٹی کا ڈسپلن توڑا ان کے خلاف بھر پور ایکشن لیا جائیگا،پی ٹی ائی کبھی میدان چھوڑ کر جدہ یا لندن نہیں بھاگے گی بلکہ انتخابات میں بھرپور مقابلہ کرے گی جبکہ چیف الیکشن کیشن نے عمران خان سے الیکشن کمیشن کے صوبائی ارکان کے خلاف دھرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست بھی کی ہے بدھ کے روزتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر)رضا خان سے الیکشن کمیشن میں ملا قات کی جسمیں الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط کے جواب چا رو ں صو با ئی الیکشن کمشنر کے مستعفی ہو نے سمیت این اے 122 اور 154 کے انتخا با ت اور کا ظم علی کو ہٹا نے کے حوالے سے امور پر تبا دلہ خیال کیا گیا ، بعدازا ں میڈیا سے گفتگو میں عمرا ن خا ن نے ملاقات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ چیف الیکشن کمشنر جوڈیشل کمیشن کی فائنڈنگ کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق اپنی اصلاح کررہے ہیں،چیف الیکشن کمشنر کے سامنے اپنا ٹھوس موقف پیش کیا ، انھوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ آئندہ الیکشن میں کوتاہیاں نہیں ہوں گی،انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم ملک نے 2سے 3 کیسز کا ابھی فیصلہ دینا ہے انہیں واپس لایا جائے کیونکہ کاظم ملک ایک ایماندار جج ہیں اور جج ڈنڈے کے زور پر نہیں اخلاقی طور پر فیصلہ دیتا ہے، مسلم لیگ (ن) کے 2 وزراء نے کاظم ملک کو دھمکیاں دی ہیں اور انہیں عہدے سے بھی ہٹا دیا گیا ہے جبکہ کاظم ملک نے مسلم لیگ (ن) کے حق میں 30 اور ان کے مخالف ایک فیصلہ دیا جس پر جسٹس (ر) سردار رضا خان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اس پر غوروغوض کیا جائیگا،عمران خان نے کہا کہ این اے 122 اور154 میں ضمنی الیکشن فوج کی نگرانی میں کرائے جائیں کیونکہ پنجاب گلو بٹ پولیس پر اعتماد نہیں ہے،ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز بلدیاتی انتخابات استعمال کیا جارہا ہے اس پر الیکشن کمیشن نوٹس لے جس پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ اس حوالے سے فوری نوٹس لیا جائیگا،تحریک انصاف ضمنی الیکشن میں بھر پور حصہ لے گی کیونکہ اب تحریک انصاف 2013 والی نہیں بلکہ اب نئے جوش وجذبے کے ساتھ الیکشن میں پی ٹی آئی اپنا لوہا منوائے گی،چاروں صوبائی الیکشن کمشنر تین حلقوں کے رزلٹ آنے کے بعد اخلاقی طور پر مستعفی ہو جائیں ورنہ4 اکتوبر کو صوبائی ارکان کے خلاف تاریخی جلسہ کروں گا جس میں الیکشن کمیشن پرچاروں صوبائی ارکان کے مستعفی ہونے پر دباؤ ڈالیں گے ،خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی الیکشن کے دوران جن لوگوں نے پارٹی کا ڈسپلن توڑا ہے ان کے خلاف بھر پور ایکشن لیا جائیگا،اب بلدیاتی الیکشن سے پہلے صوبائی بورڈ بنائے جائیں گے اور تحقیقات کے بعد ہی پارٹی ٹکٹ فراہم کئے جائیں گے ،ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ میں کبھی میدان چھوڑ کر نہیں جاتا ، میرے مخالفین میدان چھوڑ کر جدہ بھاگ جاتے ہیں اور کئی مخالفین لندن بیٹھے ہوئے ہیں، انھوں نے کہا کہ ہم ہر صورت الیکشن لڑیں گے اور میدان کھلا نہیں چھوڑیں گے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 3 ستمبر 2015 کی مزید خبریں
-
لندن کے اوول گراوٴنڈ میں 17 ستمبرکو کرکٹ اسٹارزکا میلہ سجے گا،ٹی20 چیریٹی میچ میں پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی اورعبدالرزاق سمیت دنیا بھرکے اسٹارحصہ لیں گے
-
تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ،بلے بازوں میں سٹیون سمتھ، باؤلرز میں سٹین اور آل راؤنڈر میں شکیب الحسن سرفہرست،کوہلی ٹاپ ٹین سے باہر،یونس خان کا چھٹا نمبر برقرار
-
ہاکی کے بعد باکسنگ میں بھی پاکستان کا اولمپکس سے باہر ہونے کا خدشہ، ریو اولمپکس میں کوالیفائی کرنے کے لیے آئندہ سال مارچ میں باکسنگ کوالیفائنگ کا فائنل راونڈ کھیلنا ہو گا، آئی پی سی سیکرٹری کے ایک ... مزید
-
نواز شریف نے قومی تہوار روایتی انداز میں منانے کی روایت ختم کردی ، عام تعطیل کے خاتمہ پر عوام کا اظہار تشویش
-
حرام گوشت فروخت کرنیوالے عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا حکم، قبیح دھندے میں ملوث افراد کی جگہ صرف اور صرف جیل ہے،شہباز شریف ،مردار اور حرام گوشت کی فروخت کا قبیح دھندہ ہر صورت بند کرایا جائے گا ، مردار ... مزید
-
نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے سابق ڈی آئی جی کوئٹہ قاضی عبدالواحد گھر کے قریب قتل ، واقعہ سریا ب کے علاقے میں پیش آیا، مقتول کو 8 سے زائد گولیاں لگیں، ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاسکے
-
کراچی ،پنجاب کی طر ز پر ہو ٹلوں بیکریو ں میں کھانے پینے کی اشیاء کے معیا ر کو چیک کر نے کے لئے فوڈاتھارٹی کے قیام پر غور شروع
-
کراچی ،سندھ کے طاقتور وزیر ورکس اینڈ سروسز شر جیل انعام میمن خامو شی سے دبئی روانہ
-
نیشنل بینک کا صدر ماہانہ 39لاکھ روپے وصول کررہا ہے ، گورنر سٹیٹ بینک ماہانہ 12لاکھ ، پارلیمنٹ کو فراہم کردہ معلومات
-
بلدیاتی نظام میں پارٹی وفاداریاں تبدیل کرنے کا راستہ روکنے کیلئے خصوصی شق شامل کی گئی تھی، پرویز خٹک،جس پر پورے طریقہ سے عمل ہوگا ،جن ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے وہ 7 دن کے اندر جواب دینے کے ... مزید
-
اسلام آباد ہائی کورٹ ، ایم کیو ایم کے خلاف دائر درخواست خارج،درخواست گزار پہلے حکومت سے را بطہ کرے پھر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائے،عدالت
-
پاکپتن،غیرت کے نام پر بھائی نے فائرنگ کر کے تین بہنوں کو قتل کر دیا،ملزم فرار ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی
-
لاہور،لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی‘رکشہ پر سوار ہو کر خواتین سواریوں کے پرس سے نقدی و موبائل فونز چوری کرنیوالی 6 خواتین مرد سمیت گرفتار
-
عائشہ ممتاز ذاتی تشہیر زیادہ کر رہی ہیں کام نہیں کرتی ورنہ مضر صحت گوشت اور دیگر اشیاء بازار میں دستیاب نہ ہوں:اسلم اقبال
-
عمران خان کی فیورٹ ہاٹ کافی اور سینڈوچ سے الیکشن کمیشن میں خاطر تواضع
-
افراط زر( مہنگائی )کی شرح 2003 کے بعد اپنی کم ترین سطح پر آ گئی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں رواں ہفتہ موسم گرم اور خشک رہے گا
-
بھارت: تیز رفتار بس گہری کھائی میں گرنے سے 18 افراد ہلاک،15 زخمی
-
یورپ جانے والے ہزاروں تارکینِ وطن ہنگری میں بے یارومددگار، بڈاپیسٹ میں حکا م نے سینکڑوں تارکین وطن کو یو رپ جا نے سے روک دیا
-
اسرا ئیل کی جانب سے غزہ کا اقتصادی محاصرہ جا ری ،صورتحال گھمبیر ، اقوام متحدہ کا اظہا ر تشویش،صورتحال ایسی رہی تو غزہ رہنے کے قابل نہیں رہیگا: اقوام متحدہ
-
عراق‘ نامعلوم مسلح افراد نے اٹھارہ ترک مزدوروں یرغمال بنالئے
-
چین کا تاجکستان کو 500ملین ڈالر قرض دینے کا فیصلہ
-
امریکا کو شام میں داعش کے خلاف القاعدہ کی ذیلی تنظیم کے ساتھ کام کرنے بارے سوچنا چاہیے،ڈیوڈ پیٹریاس
-
افغانستان میں اہم طالبان رہنماء صلاح الدین ایوبی گرفتار
-
پاکستان اور کشمیر یک جان دوقلب ہیں،مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک کشمیریوں کی سفارتی و اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے،نواز شریف،بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے،دنیا کا کوئی ملک پاکستان کو میلی ... مزید
-
آرمی چیف نے سنگین جرائم میں ملوث مزید 5مجرموں کی سزائے موت کی توثیق کر دی
-
میدان چھوڑ کر جدہ یا لندن نہیں بھا گنے والے انتخابات میں بھرپور مقابلہ کر یں گے ۔ عمرا ن خا ن ،جوڈیشیل کمیشن کی کوتاہیوں کی اصلاح کر رھا ہے الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم ملک نے 2سے 3 کیسز کا ابھی فیصلہ ... مزید
-
حکومت سےمذاکرات ناکام،استعفےفوری منظورکیےجائیں ، متحدہ قومی موومنٹ
-
پاکستان میں بھارتی مداخلت ،وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ثبوت برطانیہ کو دیدیئے، برطانوی حکام کی معاملہ بھارت کے ساتھ اٹھانے کی یقین دھانی
-
عمران فاروق قتل کیس،سکاٹ لینڈیارڈپولیس ٹیم کی مرکزی ملزم محسن علی سے تفتیش مکمل ، بیان قلمبند کرلیا
-
خیبرایجنسی اورشمالی وزیرستان میں فورسزکے آپریشن کے دوران 31دہشتگردہلاک ،متعددٹھکانے تباہ کردیئے گئے،،آئی ایس پی آر
-
پاک چین صدور کی ملاقات، مشترکہ ویژن کو عملی جامہ پہنانے کی ضرورت،مشترکہ مقاصد سے نہ صرف دونوں ممالک بلکہ پورا خطہ کو فائدہ ہوگا،دونوں ملکوں کا اتفاق،پاک چین دوستی کو دونوں ممالک میں وسیع تر سیاسی‘ ... مزید
-
پشاور،پولیس کا سرچ آپریشن، فائرنگ تبادلہ میں3 اہلکار شہید ،ایک شہری سمیت7 اہلکار زخمی،3 اہلکاروں کی حالت نازک،پولیس کی جوابی کارروائی میں مبینہ اشتہاری ہلاک،سرچ آپریشن کیخلاف وزیراعلیٰ کے مشیر ... مزید
-
اسلام آباد،بھارتی فوج کی جارحیت جاری ،راولاکوٹ کے بٹل سیکٹرپرسویلین آبادی پربلااشتعال فائرنگ، پاک فوج نے بھرپورجوابی کارروائی کرکے بھارتی توپوں کے منہ بندکردیئے
-
پی ایس او افسران کے دہشتگردوں سے رابطے کی تحقیقات شروع ہونے کا امکان
-
پی پی پی رہنماوٴں کا ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری کوبھی ایم کیوایم سے جوڑناسراسرزیادتی ہے،الطاف حسین ،ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری پرافسوس ہے، قائم علی شاہ اور خورشیدشاہ کواپنے بیانات پرخودہی غورکرناچاہیے، ... مزید
-
بے نظیر بھٹو قتل کیس میں ان کے سابق ڈرائیور جاوید الرحمن نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا، سانحہ لیاقت باغ سے قبل بی بی شہید جلسہ ختم ہونے کے بعد ناہید خان ، مخدوم امین فہیم اور پرسنل سکیورٹی آفیسر میجر ... مزید
-
اسلام آباد،قائم مقام چیئر مین نیب رئیر ایڈمرل (ر) سعید احمد سرگانہ کی زیر صدارت نیب کی پی آئی ڈی سے متعلق پریوینشن کمیٹی کا اجلاس ،سرکاری شعبے کے اشتہارات کے اجراء کے نظام میں بدعنوانی پر قابو پانے ... مزید
-
کرپشن کیخلاف ممکنہ کارروائی ، پی پی کا کرپٹ وزراء سے وزارتیں واپس لینے ، یا سندھ اسمبلی توڑنے کی تجاویز پر غور،ممکنہ سخت کارروائی سے قبل حکومت سندھ کو صرف ایک ہفتہ کی مہلت جس کے بعد کرپٹ وزراء اور ... مزید
-
آصف علی زرداری نے سندھ کی صورتحال پر دبئی میں اپنے قریبی ساتھیوں کے ساتھ صلاح مشورے تیز کر دیئے
-
سپریم کورٹ میں میگا کرپشن کیس کی سماعت، ایڈن لائف ہاؤسنگ سکیم فراڈ کا پلندہ ہے،درخواست گزار،حماد ارشد نے مذکورہ اراضی کے عوض فیصل بینک سے اسی کروڑ قرضہ لے رکھا ہے۔ 1284کینال اراضی ڈی ایچ اے کو فروخت ... مزید
-
کراچی،عباسی شہید اسپتال سے گرفتار اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرید الدین سے جے آئی ٹی مکمل، خطرناک دہشتگرد قرار ،سنسنی خیز انکشافات
-
یوم دفاع ،پی ٹی اے نے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اس سلسلے میں کوئی احکاما ت نہیں ملے، جب ملیں گے تو میڈیا کو تفصیلات جاری کردی جائیں گی ،ترجمان پی ٹی اے کی گفتگو
-
امریکی صدر واشنگٹن میں پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف مزید کارروائی کا مطالبہ کریں گے، وائٹ ہاوٴس
-
پی آئی اے کا روا ں ما ہ ٹکٹ خریدنے پرشاندار ڈسکاونٹس کا اعلان،نیو یارک، ٹورنٹو، یو کے ، پیرس، مِلان، کوپن ہیگن، اوسلو، بیجنگ، کوالا لمپور اور متحدہ عرب امارات جانے والی پروازوں پر اکانومی کلاس میں ... مزید
-
ایران نے بھی پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل ہو نے پر رضامندی ظاہر کر دی،مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان مارکیٹوں ، سڑکوں اور ریلوے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنا ہے، رپورٹ
-
ایران میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 پاکستانیوں کی لاشیں تفتان بارڈر پر لیویز کے حوالے
-
کراچی،فیس بک انتظامیہ کیجانب سے خود کشی کرنیوالے دو طلباء کے فیس بک اکاوٴنٹ بند کردئیے گئے
-
وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ورہ اٹلی منسوخ کر دیا، آج واپس وطن پہنچیں گے
-
راولپنڈی قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کالاکھوں روپے جواء نیٹ ورک راجہ بازار سے چلائے جانے کا انکشاف،نیٹ ورک مبینہ طورپر بیرون ملک سے بھی رابطے میں ہے ،سرکردہ گروہ میں شیخ برادری ،ملک برادری ،خان گروپ سرفہرست،مقامی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.