امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزین رائس آج اسلام آباد پہنچیں گی

اتوار 30 اگست 2015 10:16

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30اگست۔2015ء) امریکی قومی سلامتی کی مشیر آج(اتوار کو ) اہم دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی ۔

(جاری ہے)

امریکی قومی سلامتی کی مشیر سوزین رائس پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی بحالی پر زور دینگی پاکستانی قیادت مذاکرات کے لئے اعتماد میں لے گی امریکی مشیر کو بھارت کی دہشتگردی سے متعلق بھی آگاہ کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :