پاک بھارت مذاکرات جلدشروع کریں، میں امن کوبرقراررکھنے کیلئے مذاکرات کاآغازضروری ہے ،بان کی مون

بدھ 26 اگست 2015 09:48

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26اگست۔2015ء)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون نے زوردیاہے کہ پاک بھارت مذاکرات جلدشروع کریں ،خطے میں امن کوبرقراررکھنے کیلئے مذاکرات کاآغازضروری ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون نے پاک بھارت کی جانب سے مذاکرات معطلی پراظہارتشویش کرتے ہوئے زوردیاکہ دونوں ممالک مذاکرات کوجلدازجلدشروع کریں ،دونوں ممالک جوہری ملک ہیں خطے میں استحکام اورامن کیلئے دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کاآغازناگزیرہے ،واضح رہے کہ بھارت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کرنے سے انکارکردیا

متعلقہ عنوان :