عمران خان نے خیبرپختونخواہ کے ضلعی ناظمین کوشارٹ لسٹ کر لیا، 21اگست کوحتمی انٹرویوکیلئے طلب

جمعرات 20 اگست 2015 08:55

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20 اگست۔2015ء)پاکستا ن تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبرپختونخواہ کے ضلعی ناظمین کوشارٹ لسٹ کرکے 21اگست کوحتمی انٹرویوکیلئے طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدرات پارلیمنٹری بورڈکااجلاس ہواجس میں عمران خان نے خیبرپختونخواہ کے ضلعی ناظمین کوشارٹ لسٹ کرتے ہوئے 21اگست کوانٹرویوزکیلئے طلب کرلیا۔خیبرپختونخواہ کاپارلیمنٹری بورڈ10ممبران ہیں جوکہ امیدواروں کاانٹرویو21اگست کوکریں گے

متعلقہ عنوان :