افغانستان نے پاکستان سے ادویات کی برآمد پر پابندی عائد کردی

بدھ 19 اگست 2015 09:21

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19 اگست۔2015ء) افغانستان کی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے پاکستان سے ادویات کی برآمد پر پابندی عائد کردی۔ افغان خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے پاکستان سے ادویات کی برآمد پر پابندی عائد کردی۔

(جاری ہے)

یہ مشترکہ فیصلہ ہاے سی سی آئی اور ادویات برآمد کرنے والی کمپنیوں کی یونین نے گزشتہ روز کابل میں کیا۔

متعلقہ عنوان :