شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، کم از کم 50 دہشت گرد ہلاک ہو گئے،آئی ایس پی آر

منگل 18 اگست 2015 09:10

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 اگست۔2015ء) شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں کم از کم 50 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف پیر کی شام کی گئی کارروائی شوال غرلمائی کے علاقے میں کی گئی بمباری سے دہشت گردوں کے ٹھکانے اور اسلحہ کا ڈپو بھی تباہ ہوگیا کم از کم پچاس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔