پاکستان یورپ سرن کاممبربن گیا،بھارت کی درخواست نامنظور

ہفتہ 1 اگست 2015 08:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1 اگست۔2015ء)پاکستان یورپ کے نیوفلرریسرچ کے سب سے بڑے ادارے سرن کاممبربن گیا،ترجمان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق پاکستان ”سرن“کارکن بننے والاپہلاایشیائی ملک بن گیاادارے کاصدردفترجینیوامیں ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق بھارت نے بھی ادارے کی ممبرشپ کیلئے درخواست کی تاہم ان کی درخواست ابھی تک منظورنہیں ہوئی

متعلقہ عنوان :