رحیم یار خان ، ایئرپورٹ پولیس کی حساس اداروں کی نشاندہی پر کارروائی ،بھارتی ایجنٹ گرفتار

بدھ 29 جولائی 2015 09:05

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29 جولائی۔2015ء) رحیم یار خان میں ایئرپورٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

منگل کو ایئرپورٹ پولیس نے حساس اداروں کی نشاندہی پر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی ایجنٹ کو گرفتار کرلیاہے، ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اوراسکاساتھی 10جولائی 2014میں رحیم یار خان میں داخل ہوئے اور ایک سال سے یہاں مقیم ہیں ، گرفتار شخص جمعہ خان بھارت کے علاقے جلسمیر راجستھان کا رہائشی ہے۔

متعلقہ عنوان :