دفاعی شعبے میں تعاون بارے پاک چین معاملات طے پاگئے،چینی کمپنی پاکستان نیوی کی دفاعی ضروریات پوری کرنے میں سرمایہ فراہم کریگی

جمعہ 24 جولائی 2015 08:56

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24 جولائی۔2015ء)پاکستان اورچین کے مابین دفاعی شعبے میں تعاون بارے معاملات طے پاگئے،چینی کمپنی پاکستان نیوی کی دفاعی ضروریات پوری کرنے میں سرمایہ فراہم کریگی،اس سلسلے میں گزشتہ روزچینی کمپنی سی ایس اوسی کے وفدنے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے ملاقات کی اس موقع پرچینی سفیراوردیگرحکام بھی موجودتھے ،وفاقی وزیرخزانہ نے چینی حکومت کی جانب سے پاکستان کی دفاعی اوردیگرضروریات پوری کرنے کیلئے کئے جانے والے اقدامات کوسراہا

متعلقہ عنوان :