صوبے میں سیلاب کی صورتحال ،وزیراعلیٰ شہبازشریف کا فوری وطن واپسی کا فیصلہ ،لندن میں طبی معائنہ موخر کر دیا
جمعرات 23 جولائی 2015 08:53
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23 جولائی۔2015ء) وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے صوبے میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر برطانیہ کے شہر لندن میں اپنا طبی معائنہ موخر کر دیاہے اور وزیراعلی محمد شہبازشریف اپنا دورہ مختصر کر کے وطن واپس آ رہے ہیں- وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کے لندن میں ابھی مزید ٹیسٹ ہونا باقی تھے تاہم انہو ں نے جنوبی پنجاب کے بعض اضلاع میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر فوری طور پر وطن واپس آنے کا فیصلہ کیاہے -وزیراعلیٰ وطن واپس آتے ہی جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے -واضح رہے کہ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف لندن میں بھی صوبے میں سیلاب سے پید ا ہونے والی صورتحال کو نہ صرف لمحہ بہ لمحہ مانیٹر کرتے رہے ہیں بلکہ حفاظتی انتظامات اور امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے انہوں نے متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات بھی جاری کی ہیں-
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 23 جولائی 2015 کی مزید خبریں
-
پاکستان نے چوتھے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 7وکٹوں سے شکست دے کر 9سال بعد سری لنکن سرزمین میں سیریز میں 3-1سے جیت کر چیمپئنز ٹرافی میں شرکت یقینی بنا لی ،257رنز کے جواب میں شاہینوں کی کی جارحانہ بیٹنگ ... مزید
-
اظہرعلی ون ڈے کرکٹ میں بطور کپتان دنیا کے کامیاب ترین بیٹسمین بن گئے، بطور کپتان 10 میچز میں 68 کے قریب کی اوسط کے ساتھ 611 رنز بنائے، دوسرا نمبر آسٹریلیا کے جارج بیلے کا ہے
-
سیاہ فام شخص کے ساتھ نسل پرستانہ سلوک ، چیلسی کے پانچ مداحوں پر میچ دیکھنے پر پابندی عائد کردی گئی، شمالی آئرلینڈ کے رچرڈ بارکلی، سرے کے ولیم سمسن اور پارسنز پر پانچ برس جبکہ کینٹ کے رہائشی جورڈن ... مزید
-
مبینہ دھاندلی کی تحقیقات ، جوڈیشل کمیشن نے رپورٹ حکومت کوبھجوادی ،وزارت قانون رپورٹ آج وزیراعظم کوپیش کریگی،زیراعظم مشاورتی اجلاس میں رپورٹ کاجائزہ لیکرمنظرعام پرلائیں گے ، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ ... مزید
-
وزیر اعظم کا دورہ چترال، سیلاب متاثرین کے زرعی قرضے معاف کرنے ،امدادی کاموں کیلئے50کروڑ روپے امداد کا اعلان ،تباہ ہونے والے گھروں کے مالکان کو پانچ لاکھ معاوضہ دیا جائیگا ،لواری ٹنل پراجیکٹ 31دسمبر ... مزید
-
دریائے سندھ میں شدید طغیانی ، جکھڑامام شاہ سپر بند گرائن پانی کے دباؤ کو برداشت نہ کرسکا ، بند ٹوٹ گیا ، درجنوں دیہات ڈوب گئے، سیلابی ریلہ شیروجدید کے حفاظتی بندسے ٹکراگیا ،سینکڑوں خاندان نقل مکانی ... مزید
-
الطاف حسین کی ایم کیو ایم دفاتر کھولنے کی ہدایت
-
”عوام کیلئے خوشخبری“یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات میں5 روپے60 پیسے کمی کا امکان،پٹرول3 روپے44پیسے،مٹی کا تیل2 روپے10 پیسے،ہائی سپیڈ2 روپے78 پیسے اور لائٹ ڈیزل2روپے16 پیسے کمی کا فیصلہ،اوگرا نے سمری وزار ... مزید
-
کالاباغ ڈیم تمام صوبوں کی مشاورت سے بننا چاہیے، عمران خان، خدمت کیلئے سیاست میں آیا ہوں ،عوام کو دکھی نہیں دیکھ سکتا،خدمت جاری رکھوں گا،ریحام خان سیاسی نہ ہوتی تو شادی نہ کرتا،میری بیوی سیاسی ہے ... مزید
-
کراچی ،پیپلز پارٹی کی قیادت کی دبئی اجلاس میں طویل مشاورت کے بعد سندھ کابینہ میں تبدیلی ،کئی صوبائی وزراء کے قلمدان تبدیل ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
-
ایف ڈبلیواونے گوادرپورٹ پورے ملک سے منسلک کرنے کاچیلنج قبول کرلیاہے،آئی ایس پی آر،گوادرپورٹ کو اقتصادی راہداری منصوبے کے ساتھ جوڑدیاجائیگا ،بیان
-
این جی اوز کیس ،سپریم کورٹ نے این جی اوز کی فنڈنگ ، اخراجات اور دیگر تفصیلات وفاق و چاروں صوبائی حکومتوں سے طلب کرلیں، این جی اوز سے متعلق بیس لائن ڈیٹا کو اسٹیبلش کرنے کا حکم ،نیکٹا کی رپورٹ غیر تسلی ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف نے مودی اور سونیا گاندھی کو آموں کا تحفہ بھیجوا دیا،آئندہ ماہ نئی دہلی میں سرتاج عزیز اور بھارتیہم منصب کے درمیان ملاقات متوقع
-
ملک ریاض نے بلیک میل کرنے پر 3افراد کے خلاف درخواست دیدی،درخواست میں لیفٹیننٹ کرنل ( ر ) طارق کمال ، ڈاکٹر شفیق الرحمان اور کرنل خالد رشید کے نام شامل،مبینہ ویڈیو بھی درخواست کے ساتھ لف ،یہ افراد سابق ... مزید
-
صوبے میں سیلاب کی صورتحال ،وزیراعلیٰ شہبازشریف کا فوری وطن واپسی کا فیصلہ ،لندن میں طبی معائنہ موخر کر دیا
-
افتخارچوہدری پرکرپشن کے الزامات درست تھے ،پرویزمشرف،پاکستانی عوام سے غداری کرنے والے پرآرٹیکل6لاگوہوسکتاہے مجھ پرنہیں،نوازشریف بھارت کے ساتھ مسئلہ کشمیرکاذکرکرنانہیں چاہتے ،میرے اعتراض کرنے ... مزید
-
رپورٹ پڑھے بغیرفیصلے کئے جارہے ہیں ،لگتاہے دال میں کچھ کالاہے ،جہانگیرترین
-
میرے خلاف 20سال میں کوئی مقدمہ ثابت نہیں ہوسکا،بلیک میل کرنے والامختلف درخواستیں دائرکررہاہے ،ملک ریاض ،ملک سے نہیں بھاگوں گا،ان لوگوں کوبھگاوٴں گا،پولیس مانگے گی تواوربھی ویڈیوزاورلوگوں کے نام ... مزید
-
چترال میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے پر قابوپانے تک چترال میں موجود رہوں گا،پرویز خٹک ،سرکاری محکمہ جات کے سربراہان کو چترال پہنچنے اور بحالی کے کاموں کی کڑی نگرانی کی سخت ہدایت، چترال میں تباہ شدہ ... مزید
-
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے” ووٹ کا حق استعمال کرنے کے لیے“ انتخابی اصلاحات کی رپورٹ تیار ، بیرون ملک بھیجے جانے والے پوسٹل بیلٹ پیپر مخصوص بار کوڈ کا حامل ہو گا اور اسے انتہائی نگہداشت میں ووٹر تک ... مزید
-
لاہور، عصمت اللہ جونیجو ایس ایس پی ریلوے پولیس راولپنڈی تعینات
-
عمران خان نے کالا باغ ڈیم بنانے کی بات کرکے تین صوبائی اسمبلیوں کی قراردادوں کا مذاق اڑایا ہے،غلام بلور
-
مریدکے، بھائیوں نے باپ کے ساتھ مل کر پانچ ہزار روپے کے لین دین کے تنازعہ پر دو سگے بھائیوں کو موت کی نیند سلا دیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں دس گرام سونے کی قیمت 38 ہزار روپے سے گر کر 37 ہزار روپے کی سطح پر آگئی
-
عید الفطر پر ملک بھرمیں337 ارب روپے کی شاپنگ کا نیا ریکارڈ ، 249 ارب روپے کے نئے کرنسی نوٹس چھاپے گئے
-
نائجیریا ، بورنو ریاست میں مبینہ دہشت گرد حملے میں متعدد افراد ہلاک
-
چیک جمہوریہ میں ٹرین حادثہ، دو افراد ہلاک
-
عدن کا ہوائی اڈا دوبارہ کھل گیا، سعودی فوجی طیارے کی آمد
-
پولینڈ،وارسا کے ہوائی اڈے پر ڈرون کی پرواز،39سالہ شخص گرفتار
-
لیبیا،نسلی گروپوں میں لڑائی ،ایک ہفتے میں 40افراد ہلاک
-
روس،بس حادثے میں 11افراد ہلاک،28زخمی
-
یواے ای کا اگست سے پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈیز ختم کرنے کا اعلان
-
شامی سرحد کے نزدیک سے دو ترک پولیس اہلکاروں کی لاشیں برآمد
-
اٹلی: داعش سے منسلک ٹوئٹر اکاؤنٹ چلانے پر دو پاکستانیوں سمیت 4افراد گرفتار
-
بھا رت مسلمان لڑکیوں سے ہندو لڑکوں کی بد تمیزی کے بعد فسادات شروع، دو افراد ہلاک 130 سے زائد زخمی،مسلمانوں کی جمشید پور کی مانگو مارکیٹ میں کپڑوں کی دکانوں، املاک اور گا ڑ یو ں کونذر آتش کر دیا گیا ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.