نائن زیرو سے گرفتار افراد کو کراچی کے امن کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر گرفتار کیا گیا ، ڈی جی رینجرز سندھ

جمعہ 17 جولائی 2015 05:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17 جولائی۔2015ء)ڈی جی رینجرز سندھ نے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار افراد کی گرفتاری کی وجہ بتا دی، سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے میجر جنرل بلال اکبر نے کہا کہ نائن زیرو سے گرفتار افراد کو کراچی کے امن کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے میں مدد فراہم کرنے پر گرفتار کیا گیا۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :