لاہورہائیکورٹ نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی ضمانت منظور کرلی ، فوری رہائی کا حکم

بدھ 15 جولائی 2015 08:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15 جولائی۔2015ء)لاہورہائیکورٹ نے کرنسی اسمگلنگ کیس مین ماڈل ایان علی کی ضمانت منظور کرلی ہے اور فورری رہائی کا حکم دیدیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز کرنسی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار ماڈل ایان علی کی طرف سے دائر ضمات درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے جسٹس نور الحق کی سربراہی میں ہو ئی ہے جس میں ماڈل ایان علی کے وکیل لظیف کھوسہ کی طرف سے ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کو چلینج کیا اور عدالت میں دلائل دی ہیں کے میر موکل کو بورڈنگ کارڈ لینے سے پہلے ہی گرفتار کر لی گیا تھا لہذا منی لانڈرنگ کا کوئی جواز ہی نہیں بنتا عدالت میر موکل کو ضمانت پر ہا کرے میری موکل منی لانڈرنگ میں ملوث نہیں بلکہ اپنے بھائی کو پیسے دینے کے لیے ائیرپورٹ ائی تھی ابھی ایان نے بورڈنگ پاس لیا ہی نہیں تھا کے کستم حکام نے حراست میں لے لیا جبکہ عدالت میں کسٹم کا وکیل بھی ایان علی پر جرم ثابت کرنے میں نا کام ہو گیا جس پر عدالت نے ملزمہ ماڈل علی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ کی دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے ماڈل ایان علی کو ضمات پر رہائی کا حکام دیت ہوئے ملزمہ کے دیگر مقدمات کی سمات ٹرائل کورٹ میں کرنے کا حکم سنا دیا ہیواضع رہے کے ایان علی کو 14مارچ کو اسلام آباد بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے کرنسی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ماڈل ایان علی سے 5لاکھ ڈالر ہوے تھے اور 14مارچ سے 14جولائی تک کسٹم حکام کی جانب سے تقریبان 12مرتبہ کسٹم عدالت میں پیش کیا گیا ہے لیکن اب ایان علی کو رہائی مل گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :