خیبرایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے سیندانامیں بارودی سرنگ پھٹنے سے سیکورٹی فورسزکے 2اہلکارشہیداور5زخمی ہوگئے

پیر 13 جولائی 2015 08:40

خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13 جولائی۔2015ء)خیبرایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے سیندانامیں بارودی سرنگ پھٹنے سے سیکورٹی فورسزکے 2اہلکارشہیداور5زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق خیبرایجنسی کے علاقے سیندانامیں سیکورٹی فورسزمعمول کی گشت پرتھے کہ سیکورٹی فورسزکی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں سیکورٹی فورسزکے دواہلکارشہیدجبکہ پانچ زخمی ہوئے ،زخمیوں کوقریبی ہسپتال پہنچادیاگیا

متعلقہ عنوان :