گلگت،پاک فوج کے ایوی ایشن ہیلی کاپٹر نے کے ٹوپر پھنسے امریکی کوہ پیماکوبچا لیا

بدھ 8 جولائی 2015 10:06

گلگت(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن ۔8 جولائی۔2015ء)پاک فوج کے ایوی ایشن ہیلی کاپٹرکے ذریعے کے ٹوپر پھنسے امریکی کوہ پیماکو بچالیاگیا،38سالہ امریکی کوہ پیمارابرٹ کوگزشتہ شب پاک فوج کے ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹرکے ذریعے کے ٹوکے مقام پربچالیاگیا،امریکی کوہ پیماکے ٹوسرکرنے کی کوشش میں تھے جسے خراب موسمی صورتحال نے ان کے عزائم کوناکام بنادیا،آئی ایس پی آرکے مطابق امریکی کوہ پیماکوسکردومستقل کردیاگیا

متعلقہ عنوان :