لندن ،بی بی سی رپورٹ پر تحقیقات کا پاکستانی مطالبہ، بھارت نے برطانیہ پردباوٴڈالناشروع کردیا

منگل 30 جون 2015 09:19

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30 جون۔2015ء)بھارت نے بی بی سی رپورٹ سے متعلق پاکستان کی جانب سے تحقیقات کرانے کے حوالے سے برطانیہ پردباوٴڈالناشروع کردیاہے ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق بھارت نے برطانیہ پردباوٴڈالناشروع کردیاہے کہ پاکستان کے ساتھ بی بی سی رپورٹ سے متعلق معلومات کوشیئرنہ کریں ،پاکستان کے خلاف پاکستان کی سیاسی جماعت کوفنڈنگ سے متعلق ثبوت پاکستان کونہ دیاکریں ،اس سلسلے میں بھارتی سفارتی حکام حرکت میں آگئے ۔بھارتی سفارتکاروں نے دہلی اورلندن میں برطانوی حکام سے ملاقاتوں کاسلسلہ جاری رہے

متعلقہ عنوان :