کراچی، بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری دبئی روانہ

جمعرات 25 جون 2015 09:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25 جون۔2015ء) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری دبئی روانہ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف علی زردری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گزشتہ سب دبئی روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

دونوں دوبئی میں چند دن قیامکرکے امریکہ چلے جائیں گے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کا دورہ شیڈول کے مطابق نہیں تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ رات آصف علی زردری کی بہن فریال تالپور اچانک دوبئی کے دورے پر روانہ ہوئی تھیں۔