بی بی سی کی رپورٹ کا مکمل جائزہ لینے کے بعد حکومت اپنا لائحہ عمل دے گی ،پرویز رشید

جمعرات 25 جون 2015 09:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25 جون۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ بی بی سی کی رپورٹ کا مکمل جائزہ لینے کے بعد حکومت اپنا لائحہ عمل دے گی ۔

(جاری ہے)

پرویز رشید نے کہا کہ حکومت بی بی سی کی رپورٹ کا جائزہ لے رہی ہے اور حکومت کا حق ہے کہ جو باتیں سامنے آئیں وہ ان کا جائزہ لے ۔ رپورٹ کا مکمل جائزہ لینے کے بعد حکومت اپنا لائحہ عمل طے کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ وزارت اطلاعات بھی رپورٹ کا جائزہ لے رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :