نیپرا نے بجلی 42 پیسے فی یونٹ سستی کردی ،کے الیکٹرک کے صارفین کو ساڑھے پانچ ارب کا ریلیف ملے گا

بدھ 24 جون 2015 08:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24 جون۔2015ء) نیپرا نے بجلی 42 پیسے فی یونٹ سستی کردی ،کے الیکٹرک کے صارفین کو ساڑھے پانچ ارب کا ریلیف ملے گا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے بجلی کمپنیوں کی درخواست پر بجلی کی قیمتوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں 42 پیسے فی یونٹ کمی کردی ہے اس کمی کے بعد کراچی الیکٹرک کو ساڑھے پانچ ارب روپے ریلیف ملے گا نیپرا تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست کی سماعت 26 جون کو کرے گا۔

متعلقہ عنوان :