رینجرزآپریشن ایپکس کمیٹی کے اختیارات کے تحت ہورہاہے ،کسی سیاسی جماعت کونشانہ نہیں بناناچاہتے ،جرائم میں ملوث ہرشخص کوگرفتارکیاجائیگا، ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر

جمعہ 19 جون 2015 07:18

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19 جون۔2015ء)ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل بلال اکبرنے کہاہے کہ رینجرزآپریشن ایپکس کمیٹی کے اختیارات کے تحت ہورہاہے ،کسی سیاسی جماعت کونشانہ نہیں بناناچاہتے ،جرائم میں ملوث ہرشخص کوگرفتارکیاجائیگا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملزم یاسرکوحراست میں لے لیاگیاہے ،ملزم چارافرادکاگینگ چلارہاتھا،زمینوں پرقبضوں کے حوالے سے تفتیش جاری ہے یاسرنے سندھ بلڈنگ میں گینگ بنارکھاہے

متعلقہ عنوان :