پاک رینجرزکے 3کرنلزکوبریگیڈئیرکے عہدے پرترقی

ہفتہ 13 جون 2015 07:49

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13 جون۔2015ء) پاک رینجرزکے 3کرنلزکوبریگیڈئیرکے عہدے پرترقی دیدی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب رینجرزکے 2افسران کرنل شہرام اورکرنل سلیمان اورسندھ رینجرزکے کرنل طاہرمحمودکوبریگیڈئیرکے عہدے پرترقی دیدی گئی