وزارت داخلہ نے این جی اوزسیودی چلڈرن کوپاکستان میں کام سے روک دیا،تمام غیرملکی عملے کو15روزمیں پاکستان چھوڑنے کی بھی ہدایت

جمعہ 12 جون 2015 08:36

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 جون۔2015ء)وزارت داخلہ نے انٹرنیشنل این جی اوزسیودی چلڈرن کوپاکستان میں کام سے روک دیا،تمام غیرملکی عملے کو15روزمیں پاکستان چھوڑنے کی بھی ہدایت کردی۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے انٹرنیشنل این جی اوزکے دفاترکوسیل کردیاہے ۔وزارت داخلہ نے سیودی چلڈرن کی سرگرمیوں کوپاکستان کے مفادکے منافی قراردیتے ہوئے کام کرنے سے روک دیاہے ۔سیودی چلڈرن کے ایف سکس میں واقعہ دفترپرپولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی

متعلقہ عنوان :