جوڈیشل کمیشن کو فارم 15 سے متعلق 98فیصد رپورٹس موصول ،زیادہ تر حلقوں میں فارم 15غائب ہونے کا انکشاف،نوازشریف،عمران خان،خورشیدشاہ،حمزہ شہباز،چوہدری نثار،احسن اقبال ،شیخ رشید سمیت اہم رہنماؤں کے حلقوں میں فارم 15 کا سراغ نہ مل سکا ،ذرائع
جمعہ 12 جون 2015 08:13
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 جون۔2015ء ) عام انتخابات 2013ء میں مبینہ دھا ندلی کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کو ملک بھر کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے فارم 15 موصول ہونے کا عمل آخری مراحل میں داخل،کمیشن کو فارم 15کے حوالے سے 98فیصد رپورٹس موصول ہو چکی ہیں جن میں زیادہ تر حلقوں میں فارم 15غائب ہونے کا انکشاف ہو ا ہے ،وزیراعظم کے حلقے سے این اے 114 اور عمران خان کے حلقے این اے 34 سے بھی پولنگ سٹیشنز پر فارم15 کا سراغ نہیں مل سکا ۔
ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کو اب تک قومی اسمبلی کے 249، سندھ کے 108، کے پی کے95، بلوچستان کے 38 حلقوں کے فارم 15 کا ریکارڈ موصول ہو گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقوں کے 63 ہزار پولنگ سٹیشنز میں سے 20 ہزار سے زائد کے فارم 15 نہیں ملے جبکہ قومی اسمبلی کے حلقوں کے پولنگ سٹیشنز پر 6802 تھیلے کھلے پائے گئے۔(جاری ہے)
وزیراعظم نواز شریف کے حلقہ این اے 120 کے 220 پولنگ سٹیشنز میں سے 114 کے فارم 15 غائب ہیں۔
حمزہ شہباز کے حلقہ این اے 119 کے 242 پولنگ سٹیشنز میں سے 78 فارم پندرہ غائب ہیں۔ خواجہ سعد رفیق کے حلقہ این اے 125 کے 265 میں سے 169 پولنگ سٹیشنز کے فارم 15 غائب ہیں۔ احسن اقبال کے حلقہ این اے 117 کے 225 پولنگ سٹیشنز میں سے 66 کے فارم 15 نہیں ملے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار کے حلقہ این اے 52 کے 351 میں سے 59 پولنگ سٹیشنز کے فارم 15 غائب ہیں۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے حلقہ 56 کے 225 پولنگ سٹیشنز میں سے 34 کے فارم غائب ہیں۔ تحریک انصاف کے علی محمد خان کے حلقہ 10 کے 95 فیصد سے زیادہ فارم 15 غائب ہیں۔ تحریک انصاف کے مجاہد علی کے حلقہ این اے 11 میں 98 فیصد سے زیادہ فارم 15 غائب ہیں۔ اس طرح تحریک انصاف کے ہی شفقت محمود کے 269 پولنگ سٹیشنز میں سے 120 کے فارم 15 غائب ہیں۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کے حلقہ این اے 55 کے 249 میں سے 91 پولنگ سٹیشنز کے فارم پندرہ غائب ہیں۔ فہمیدہ مرزا کے حلقہ این اے 225 کے 292 پولنگ سٹیشنز میں سے 219 کے فارم پندرہ غائب نکلے۔ این اے 199 میں خورشید شاہ کے 237 پولنگ سٹیشنز میں سے 72 کے فارم پندرہ غائب ہیں۔ این اے 222 میں نوید قمر کے حلقے کے ووٹوں کے 67 تھیلے کھلے پائے گئے۔ این اے 249 ڈاکٹر فاروق ستار، 146 پولنگ سٹیشنز میں سے 133 کے فارم 15 غائب اور 13 تھیلے کھلے پائے گئے۔ پنجاب اسمبلی کے 39 ہزار پولنگ سٹیشنز میں سے 12 ہزار کے فارم 15 غائب ہونے کا انکشاف بھی انکشاف ہوا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 12 جون 2015 کی مزید خبریں
-
ٹور میچ:سری لنکن بورڈ پریذیڈنٹ الیون کے خلاف پاکستانی بیٹنگ پاکستانی بیٹنگ کی قلعی کھل گئی 247 رنز پر زمین بوس، پریذیڈنٹ الیون نے ایک وکٹ کے نقصان پر 44رنز بنا لئے ، احمد شہزاد 82، اظہر علی 39، یونس خان ... مزید
-
ٹاپ شیلف اوپن، اعصام الحق قریشی کو مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں شکست
-
بھارتی قیادت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے مفاہمت کی فضا متاثر ہوئی ، ملکی مفادات کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے ، وزیراعظم ،ہمسائیہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں ، امن کی خواہش یکطرفہ نہیں ہوسکتی ، مسئلہ ... مزید
-
کراچی میں قبضہ مافیا میں بڑی سیاسی جماعت اور ضلعی حکومت شامل ہیں،ڈی جی رینجرز سندھ، میں سیاسی جماعتوں ،مذہبی عسکری گروپس اور گینگس کے کالے دھندے سے پردہ ہٹادیا ہے ، زبردستی لی گئی زکوٰة،فطرانہ،قربانی ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن کو فارم 15 سے متعلق 98فیصد رپورٹس موصول ،زیادہ تر حلقوں میں فارم 15غائب ہونے کا انکشاف،نوازشریف،عمران خان،خورشیدشاہ،حمزہ شہباز،چوہدری نثار،احسن اقبال ،شیخ رشید سمیت اہم رہنماؤں کے ... مزید
-
پشاور،ڈپٹی کمانڈنٹ فرنٹیئر کورکی گاڑی پر خود کش حملہ ،2 اہلکاروں سمیت3 جاں بحق،،3 اہلکار زخمی،ہسپتال منتقل،ملک طارق رہائش گاہ سے دفتر جارہے تھے کہ حملہ آور نے موٹرسائیکل گاڑی سے ٹکرا دیا،دھماکے ... مزید
-
سینٹ، مہنگائی میں کمی صرف الفاظ کا گورکھ دھندہ ، عملاحکومت نے عوامی فلاحے کوئی اقدام نہیں اٹھایا، اپوزیشن،حکومت کا یہی رویہ رہا تو بجٹ منظوری کے خلاف شدید مزاحمت کی جائے گی،بجٹ میں چھوٹے صوبوں کو ... مزید
-
آئندہ سال زرمبادلہ کے ذخائر19ارب ڈالرکی ریکارڈسطح پرلے جائیں گے، اسحاق ڈار،حکومت میں آتے ہی 32اداروں کے سیکرٹ فنڈزختم کئے ،اسلامک بینکنگ کے فروغ کیلئے قائم کمیٹی کام کررہی ہے،حکومت اور فوج دہشتگردی ... مزید
-
قومی اسمبلی،بھارتی وزیر اعظم کے بیان کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور ،بھارتی بیانا ت کا نہ صرف منفی اثر پڑرہا ہے بلکہ علاقائی سلامتی و استحکام کیلئے بھی براہ راست خطرہ ہیں،عالمی برادری بالخصوص ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن کے باعث اگلاالیکشن شفاف ہوگا،عمران خان ،جوڈیشل کمیشن کے سامنے بطورگواہ پیش ہوناچاہتاتھا،ایڈووکیٹ پیرزادہ نے منع کیا،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
نیپراکی جانب سے بجلی کے نئے نرخ جاری ،50یونٹ استعمال کرنیوالے صارفین کو2روپے فی یونٹس ، 300یونٹس تک 1روپے80پیسے سبسڈی برقرار، زرعی شعبے کیلئے بھی سبسڈی برقراررہے گی ،وزارت پانی وبجلی
-
پاکستان دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے، رحمن ملک، بھارتی وزیر اعظم جنگی ماحول قائم کرنے کی بجائے امن کیلئے کردار ادا کریں ،پاکستان کے ہر شہر میں غیر ملکی اجنبی پاکستانی نظام کی ... مزید
-
فوجی قیادت کا اعلان قوم کی آواز ، برما کے مسلمانوں کو زمین دی جائے‘ شجاعت حسین ،بھارتی دھمکیوں پر سیاسی قیادت نے مایوس کیا، وزیراعظم کی خاموشی معنی خیز اور قابل افسوس ہے: صدر گلوبل روہنگیا سنٹر اور ... مزید
-
وزارت داخلہ نے این جی اوزسیودی چلڈرن کوپاکستان میں کام سے روک دیا،تمام غیرملکی عملے کو15روزمیں پاکستان چھوڑنے کی بھی ہدایت
-
پاکستان میں توانا منصوبوں پرآئی ایم ایف اورا ے ڈی بی کا اظہار اطمینان
-
پاکستانی فوج نے پونچھ کے سیکٹر ساؤجیان میں بھارتی فوجی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی ‘بھارت کا الزام
-
ٹائمز ہائیر ایجوکیشن کی ایشیائی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی جاری،پاکستان کی کوئی یونیورسٹی جگہ حاصل نہیں کرسکی
-
سویڈن میں18 جون جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا ، سال کے طویل ترین روزے ہوں گے
-
روس یوکرائن کے معاملے پر ’ صریحاً جھوٹ‘ سے کام لے رہا ہے، امریکی سفارت کار
-
یونان کے ساتھ بات چیت میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، آئی ایم ایف
-
عراقی سرداروں کو اسلحہ فراہمی ہماری عالمی ذمہ داری ہے:وزیر مالیات ہوشیار زیباری
-
جازان میں جھڑپیں، اپاچی ہیلی کاپٹرز کے حوثی اہداف پر حملے
-
ایرانی جیلوں میں ہزاروں قیدی خواتین میں 426شیر خواروں کی مائیں بھی شامل
-
سابق ایرانی صدر کے بیٹے کو 10 سال قید کی سزا،مہدی ہاشمی کو مارچ میں قومی سلامتی کے خلاف اقدامات، فراڈ اور غبن کے 3 مقدمات میں مجموعی طور پر15 سال قید کی سزائے سنائی گئی تھی، ترجمان ایرانی جوڈیشری
-
ترک عدالت نے پولیس اہلکار کو 600 پودے لگانے کی انوکھی سزا سنا دی،پولیس اہلکار کو مظاہرے کے دوران خاتون پر شیل چلانے کے جرم میں سزا دی گئی بعد ازاں تبدیل کردیا گیا
-
برازیل ،سپریم کورٹ نے بلا اجازت سوانح عمریوں کی اشاعت پر عائد پابندی ختم کردی
-
گوادر پورٹ کو سنگا پور اور دبئی طرز کا بہترین شہر بنائیں گے،نواز شریف، وسطی ایشیاء ممالک زمینی راستے تجارت کے خواہاں ہیں ،اقتصادی راہداری منصوبے کے مغربی روٹ کیلئے بجٹ میں30 ارب مختص کئے ،موجودہ ... مزید
-
کوئٹہ، دہشت گردوں کی پولیس موبائل وین پر فا ئر نگ اے ایس آئی سمیت 4 اہلکارجاں بحق،صدرمملکت ،وزیراعظم اوروزیراعلیٰ بلوچستان نے پولیس اہلکاروں کی قتل کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی
-
پشاور ہائی کورٹ ، پی کے 95 میں دوبارہ انتخابات کرانے کا الیکشن کمیشن کا حکم معطل
-
اسلام آباد، کانونٹ سکول کے پہلی جماعت کے طالبعلم کے ساتھ بدفعلی کا شرمناک واقعہ، درندہ صفت ملزم وحید مسیح نے سکول کے واش روم میں معصوم بچے کو درندگی کا نشانہ بنایا،سکول انتظامیہ نے وقوعہ کو چھپانے ... مزید
-
فیصل آباد،بجلی کامیٹرکٹنے پردلبرداشتہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
لڑائی کا ڈراپ سین، حمیرا ارشد کی شوہر کیساتھ صلح ، میاں بیوی کاایک بار پھر ایک ہونے کا فیصلہ ‘ دو بڑوں نے معاملات طے کر ائے، صلح ہو چکی ،کوئی مشرقی لڑکی طلاق یافتہ نہیں کہلانا چاہتی جلد احمد بٹ کے ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.