پاکستانی سفارتی اہلکارمحمدادریس کی بھارت سے واپس بھیجنے کی خبربے بنیادہے،ایسی تمام خبریں محض بھارتی میڈیاکاپروپیگنڈہ ہے،ترجمان دفترخارجہ

جمعرات 11 جون 2015 08:54

اسلام آباد (اُردوپوائنٹ اخبارآن لائن۔11 جون۔2015ء)ترجمان دفترخارجہ نے کہاہے کہ پاکستانی سفارتی اہلکارمحمدادریس کی بھارت سے واپس بھیجنے کی خبربے بنیادہے،ایسی تمام خبریں محض بھارتی میڈیاکاپروپیگنڈہ ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق محمدادریس کوکچھ عرصہ قبل ہائی کمشنرآف پاکستان میں تعینات کرنے کافیصلہ کیاتھا،بھارتی ویزمیں تاخیرکے باعث کسی دوسرے ملک میں تعینات کرنے کافیصلہ کیاگیا۔ترجمان نے کہاکہ پاکستان کسی بھی جارحیت کامنہ توڑجواب دینے کی صلاحیت رکھتاہے ،اپنی جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کرناجانتے ہیں

متعلقہ عنوان :