رواں سال بے روزگاری اورغربت کی شرح اقتصادی سروے سے غائب ،ملکی قرضے1040ارب بڑھ گئے ،اقتصادی سروے رپورٹ

جمعہ 5 جون 2015 08:24

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5 جون۔2015ء)رواں مالی سال بے روزگاری اورغربت کی شرح اقتصادی سروے سے غائب ،ملکی قرضے1040ارب بڑھ گئے ،اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بے روزگارنوجوانوں کی تعداد35لاکھ 86ہزارتھی لیکن رواں سال کے اقتصادی سروے میں بے روزگاری کی شرح کاذکربھی نہیں کیاہے اورنہ ہی غربت کی شرح کواقتصادی سروے کاحصہ بنایاگیا،سروے کے مطابق ملکی قرضوں میں 1040ارب روپے کاقرضہ ہوگیاہے