جماعت اسلامی کا خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنانے کامطالبہ

منگل 2 جون 2015 09:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2 جون۔2015ء)جماعت اسلامی نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنانے کامطالبہ کردیا،جماعت اسلامی کے سیکٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاکہ خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے ،عمران خان کے مطالبے پرعام انتخابات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنا،خیبرپختونخواہ میں بھی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنایاجائے جودھاندلی کے واقعات کی مکمل تحقیقات کرے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بھارت ملوث ہے