عمران فاروق قتل کیس ، برطانیہ سے طریقہ کار طے پاگیا ، چوہدری نثار، آنیوالے دنوں میں دونوں ملکوں میں تعاون مزید بڑھے گا، ایگزٹ سکینڈل بارے شواہد تیزی سے سامنے آرہے ہیں، مزید ایف آئی آر بھی درج ہونگی ،ایگزٹ سکینڈل کے حوالے سے برطانیہ کو بھی خط لکھ دیا گیا ،حکومت نے یو اے ای کو بھی خط لکھنے کی منظوری دیدی ہے، اقتصادی راہداری کے حوالے سے دشمنوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں، منصوبے پر 43 ارب ڈالر خرچ ہو رہے ہیں ، عزیز بلوچ ہمارے فوکس میں ہیں، کسی کو بھاگنے نہیں دیں گے، پاکستان انتہائی اور نازک موڑ پر ہے ، عوامی اجتماع سے خطاب
ہفتہ 30 مئی 2015 08:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30 مئی۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے برطانیہ سے طریقہ کار طے پاگیا ہے، دونوں ممالک کے مابین اس حوالے سے آنے والے دنوں میں تعاون مزید بڑھے گا، ایگزٹ سکینڈل کے حوالے سے شواہد تیزی سے سامنے آرہے ہیں، اس حوالے سے مزید ایف آئی آر بھی درج ہونگی ،ایگزٹ سکینڈل کے حوالے سے برطانیہ کو بھی خط لکھ دیا گیا ہے، حکومت نے یو اے ای کو بھی خط لکھنے کی منظوری دیدی ہے،پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے دشمنوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں ، اس منصوبے پر 43 ارب ڈالر خرچ ہو رہے ہیں اور اس منصوبے کے مکمل ہونے پر پاکستان کے نوجوانوں کی ڈگریاں ختم ہو جائیں گی لیکن نوکریاں ختم نہیں ہونگی، عزیز بلوچ ہمارے فوکس میں ہیں، کسی کو بھاگنے نہیں دیں گےِ، پاکستان ایک انتہائی اور نازک موڑ پر ہے ،گذشتہ 13سال سے دہشت گردی نے پاکستان میں افراتفری مچائی ہوئی تھی یہ بات انہوں نے چک بیلی خان میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران کہی۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 30 مئی 2015 کی مزید خبریں
-
دوسرا ون ڈے ، زمبابوے کو6وکٹوں سے شکست، پاکستان کی سیریزمیں 2-0سے فیصلہ کن برتری ،کپتان اظہرعلی شاندارسنچری بنانے پرمردمیدان قرار، وہاب ریاض اوریاسرشاہ نے 2,2وکٹیں حاصل کیں،وزیراعظم نوازشریف کی ... مزید
-
پاکستانی نژاد سکندر رضا کی گرین شرٹس کے خلاف سنچری، منفرد ریکارڈ بنا لیا،پاکستان کے خلاف سنچری سکور کرنے والے دنیا کے پہلے اور واحد پاکستانی نژاد کھلاڑی بھی بن گئے ، 84 گیندیں کھیل کر3 چھکوں اور 8 ... مزید
-
میچ دیکھ کر اپنا وقت یاد آگیا، وسیم اکرم،مشکل وقت میں دورہ کرنے پر زمبابوے کی تعریف کرنا پڑے گی،پاکستان اور شائقین کرکٹ کے لیے عظیم لمحہ ہے، سیریز کے کامیاب انعقاد کے بعد دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آئینگی، ... مزید
-
فرنچ اوپن،پاکستانی پلیئر اعصام الحق فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے مکسڈ ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
بختاوربھٹوزرداری کو بدین سے قومی اسمبلی کی نشست پرالیکشن لڑانے کافیصلہ کرلیا
-
اسلام آباد پولیس انسپکٹر ز کا ایکا،پی ایس پی افسروں کے خلاف حکمت عملی طے کرلی،اینٹی کار لفٹنگ سیل کے انچارج کے عشایئے میں 12سے زائدا انسپکٹر ز کی شرکت، آئی جی اسلام آبادکو نئی پریشانی کا سامنا ،عشایئے ... مزید
-
میٹرو بس منصو بہ، ٹریک میں فالٹ نکل آیا،کنسلٹنٹ کمپنی کا کلیئرنس سے انکار ،معمولی فالٹ کو نظر انداز کرکے کلیئر کر دیا جائے، انتظامی افسران اور چیئرمین عملدرآمد کمیٹی میٹرو بس حنیف عباسی کی درخواست ... مزید
-
الیکشن کمیشن کا نوشہرہ میں خواتین کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے سے روکنے کا نوٹس، چیف سیکرٹری کو رپورٹ دینے کی ہدایت
-
میرپور ، مخالفین کی فائرنگ سے باپ ا ور دو بیٹوں سمیت تین افراد جاں بحق
-
قذافی سٹیڈیم کے قریب ٹرانسفارمر دھماکہ ، متعدد افراد زخمی ،سٹیڈیم میں کھلبلی مچ گئی ، سکیورٹی اداروں اور ریسکیو اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں ، پولیس نے سٹیڈیم کو چاروں طرف سے گھیر کر تمام انٹری گیٹس ... مزید
-
دورہ گلگت بلتستان ،ریحام خان نے شوہر کے پسندیدہ رنگ کے ملبوسات منتخب کئے،کارکنان کے ریحام خان کو بے شمار تحائف
-
پنجاب کابینہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے یونیورسٹی آف لیڈز انگلینڈ سے پی ایچ ڈی کی،بجٹ 2015ء متوازن ہوگا‘ کوشش ہوگی عام آدمی متاثر نہ ہو‘ صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا
-
اسلام آباد میں نظام صلوة کو موثر بنانے کی تمام کوششیں ناکام ،مساجد میں جمعتہ المبارک کی نماز پہلے سے طے شدہ ٹائم پر ادا کی گئی
-
پاکستان بیت المال اور بے نظیر انکم سپورٹ سمیت تمام فلا حی اداروں کو اکٹھا کرنے کا فیصلہ، خصو صی کمیٹی نے تمام اداروں کو اکٹھا کرنے اور ایک ہی وزارت کے ماتحت کرنے کیلئے سفارشات کی تیاری کا کام شروع ... مزید
-
سپین میں 2015 ء کے اختتام پر ساڑھے 4 لاکھ نئی نوکریوں کی پیشین گوئی
-
یورپ آنے والے زیادہ تر تارکین وطن کو جرمنی، فرانس اور سپین میں بسا نے کا منصوبہ
-
نئی دہلی کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تابکاری مواد کا اخراج
-
شام، باغی اتحاد نے یادلب میں حکومت کے زیر کنٹرول آخری شہر ارما پر بھی قبضہ
-
چین ، 26بچوں پر جنسی تشدد اور ریپ میں ملوث سابق استاد کو پھانسی
-
اوبامہ کی داعش کے ہاتھوں اغواء و قتل ہونیوالے سیٹون ساٹلوف کے اہلخانہ سے ملاقات
-
گوئٹے مالا،جادو کے الزام میں 47سالہ خاتون مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں قتل ، لاش جلا دی گئی
-
افغان طالبان نے جرمن امدادی کارکن کو رہا کر دیا
-
مہاجرین کا مسئلہ پر ہم پر انگلی نہ اٹھائی جائے، میانمار
-
کوئٹہ سے کراچی جانیوالی 2 مسافر کوچوں کے 25 مسافر اغواء ،مسلح افراد نے شناخت کے بعد 20مسافر قتل کردئیے ،ایک زخمی سمیت 5 مسافروں کو چھوڑ دیا گیا،وزیراعظم نوازشریف کی مغویوں کی بحفاظت بازیابی کی ہدایت، ... مزید
-
سعودی عرب : الدمام میں مسجد کے باہر خودکش بم دھماکا، چار ہلاک،سعودی اہلکاروں نے حملہ آور کی مسجد پر کار بم حملے کی کوشش ناکام بنا دی،الدمام کے مکینوں نے انٹرنیٹ پر اس مبینہ خودکش بمبار کی مسخ شدہ ... مزید
-
عمران فاروق قتل کیس ، برطانیہ سے طریقہ کار طے پاگیا ، چوہدری نثار، آنیوالے دنوں میں دونوں ملکوں میں تعاون مزید بڑھے گا، ایگزٹ سکینڈل بارے شواہد تیزی سے سامنے آرہے ہیں، مزید ایف آئی آر بھی درج ہونگی ... مزید
-
پنجاب میں انصاف کا کوئی نظام نہیں،عمران خان ، معصوم لوگوں کے قاتل کو دوبارہ وزیر قانون بنا دیا گیا، پندرہ سال کی کوشش سے پیپلز پارٹی کو پیچھے چھوڑ دیا اس سال ن لیگ کو بھی پیچھے چھوڑ دونگا، گانچے میں ... مزید
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جون سے اضافے کا امکان،اوگرانے 13 روپے 96 پیسے فی لیٹر اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی ، حکومت اگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنا چاہتی ... مزید
-
پاکستان اور بیلارس دفاع ،تجارت ، کھیل،معاشی اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر متفق،دونوں ملکوں کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات اور تعاون کی یادداشتوں پر دستخط،نواز شریف سے بیلارس کے صدر کی ملاقات ،وزیر ... مزید
-
حکومت کا آئندہ بجٹ میں بجلی کے پچاس ہزار سے زائد بلز اور بزنس کلاس مسافروں پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ
-
بان کی مون کی دنیا بھر میں قیام امن کیلئے پاک فوج کے کردار کی تعریف ،جنیوا میں اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کے زیر صدارت عالمی دن کے حوالے سے تقریب، قیام امن میں پاک فوج کے کردار اور جانیں قربان کرنے ... مزید
-
دہشت گردی سے متاثرہ خیبر پختونخوا کے تاجروں کو آئندہ بجٹ میں خصوصی ریلیف دیا جائے گا ،اسحاق ڈار ، صوبہ میں بیرونی سرمایہ کاری کیلئے راہیں ہموار کی جائیں گی، خیبر پختونخوا چیمبر کے وفد سے ملاقات
-
کراچی ، کسٹم انٹیلی جنس ٹیم کا بول کے مرکزی دفترپر چھاپہ، ملازمین کی مزاحمت ، تلخ کلامی ،سینئرآفیشلز کی مداخلت پر کسٹم انٹیلی جنس ٹیم کو دفتر میں داخلے کی اجازت ملی
-
ڈگری اسکینڈل ، ایگزیکٹ کمپنی کیخلاف ایف آئی کی تحقیقات جاری ہیں،ایف بی آئی ،بینکوں سے کمپنی کی جانب سے ایکسپورٹس کے کاغذات، ای فار م و دنیا بھر میں ٹرانزیشن کی تفصیلات جمع کی جارہی ہیں ،ایف بی آر ... مزید
-
بول سے 22 سو خاندانوں کا مستقبل وابستہ ہے ‘حکومت مظلوموں کا ساتھ دے‘ سراج الحق
-
خیبرپختونخواہ میں تبدیلی کے ساتھ نیا پاکستان بن رہاہے،پرویزخٹک، نواز شریف کے ہوتے نیا پاکستان نہیں بن سکتا،خیبرپختونخواہ میں احتساب کمیشن بنا دیا ہے امید ہے بڑے بڑے چور پکڑے جائیں گے، صوبے کا پیسہ ... مزید
-
بھارت نے تین پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا، قیدی لا ہو ر میں رینجرز حکام کے حوالے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.