آرمی چیف سے جاپانی سفیر کی ملاقات، سیکورٹی اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال

جمعہ 29 مئی 2015 08:07

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29 مئی۔2015ء)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جاپان کے سفیرہیروشی انوماٹاکی ملاقات میں خطے کی سیکورٹی اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس آئی کے مطابق جمعرات کے روزجاپان کے سفیرنے راولپنڈی میں آرمی چیف سے ملاقات کی دونوں رہنماوٴں کے درمیان ملاقات میں پاکستان اورجاپان کے تعلاقات ،دہشتگردی کے خلاف جنگ ،خطے کی سیکورٹی اورباہمی دلچسپی سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال کیاگیا

متعلقہ عنوان :