جے آئی ٹی کی رپورٹ مضحکہ خیز اور انصاف کا قتل عام ہے‘ طاہر القادری،آرمی چیف اور تمام اداروں کو آگاہ کررہا ہوں شریف سلطنت داعش کا راستہ ہموار کررہی ہے،امن نصاب تیار کر لیا ، لندن اور پاکستان میں رونمائی کی تقاریب میں شریک ہوں گا ،رتی برابر بھی شک نہیں سانحہ ماڈل ٹاؤن میں نواز شریف، شہباز شریف، رانا ثناء ،آئی جی براہ ملوث ہیں،پر یس کانفرنس سے خطاب
جمعرات 28 مئی 2015 06:26
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28 مئی۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے ٹورنٹو کینیڈا سے ویڈیو لنک پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی مضحکہ خیز اور انصاف کا خون ہے۔ہمیں نواز شریف ،شہباز شریف ،رانا ثناء اللہ، آئی جی اور توقیر شاہ کے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں براہ راست ملوث ہونے کے حوالے سے رتی برابر بھی شک نہیں۔
مضحکہ خیز رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں انصاف لینے سڑکوں پر آ گئے ،اپنا یہ حق انصاف ملنے تک استعمال کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سربراہ افواج پاکستان، سکیورٹی اداروں اور پوری قوم کے علم میں لارہا ہوں کہ شریف سلطنت پاکستان میں داعش کا راستہ ہموار اور آپریشن ضرب عضب کی قربانیوں کو ضائع کرنے کے راستے پر چل رہی ہے۔(جاری ہے)
جب تک یہ حکمران مسلط رہیں گے دہشتگردی ختم نہیں ہوگی۔
سلطنت شریفیہ کا سیاسی وجود پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش ہے ان حکمرانوں کی وجہ سے پہلے طالبان آئے اب ان کے ظالمانہ رویوں کے باعث داعش کا راستہ ہموار ہورہا ہے۔ پریس کانفرنس میں مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی، ناظم اعلیٰ تنظیمات شیخ زاہد فیاض، جواد حامد،میڈیا ایڈوائزر نوراللہ صدیقی، راجہ زاہد بھی موجود تھے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے جون میں پاکستان آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آنے سے قبل لندن میں دہشتگردی کے خلاف لکھی جانے والی اپنی 25کتابوں میں سے 15 کتابوں کی تقریب رونمائی کی تقریب میں شرکت کرونگا۔ 10 کتابیں اردو اور 15 انگریزی اور عربی میں ہیں۔ پاکستان میں آ کر دہشت گردی کے خاتمے اور امن کے فروغ کیلئے تیار کیے گئے نصاب کی بھی تقریب رونمائی کی تقریب ہو گی۔ یہ نصاب بڑی محنت سے تیار کیا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس سے نوجوان نسل کو دہشت گردی سے دور رہنے کے حوالے سے ترغیب ملے گی۔ انہوں نے جے آئی ٹی رپورٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس پی سلمان ڈمی کردار ہے جسے فرار بھی انہی حکمرانوں نے کروایا ،ڈاکٹر توقیر شاہ جو سانحہ ماڈل ٹاؤن کا اہم کردار ہے اسے ڈبلیو ٹی او میں سفیر بنوادیا گیا۔سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث تمام ملزمان کو اہم عہدوں پر فائز کر دیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کہتے ہیں مجھے واقعہ کا علم صبح9 بجے ہوا جبکہ ساری شہادتیں 11 بجے کے بعد ہوئیں۔ جے آئی ٹی نے ڈھٹائی کے ساتھ یہ کیسے لکھ دیا کہ وزیراعلیٰ کا واقعہ سے تعلق ثابت نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ ڈیل کرنے یا ایسی پیشکش پر غور کرنے اور ڈیل کے جھوٹے الزام لگانے والے پر اللہ کی لعنت ہو، ہمیں خریدنا تو دور کی بات حکمران ہمارے غریب شہید کارکنوں کے لواحقین کو کروڑوں اربوں کی آفر دینے کے باوجود نہ خرید سکے۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن حادثہ نہیں طویل منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے۔حکمرانوں نے اپنے سیاسی مفادات کی تکمیل کیلئے پولیس میں دہشت گرد، انتہا پسند اور اجرتی قاتل بھرتی کررکھے ہیں جو تنخواہ خزانے سے لیتے ہیں کام حکمرانوں کا کرتے ہیں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو سزا مل جاتی تو ڈسکہ کا واقعہ نہ ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ 21 مئی سے شروع ہونے والا احتجاج جون کے وسط تک 40 شہروں میں جاری رہے گا، واپسی پر آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرونگا۔ جون میں انشاء اللہ پاکستان میں ہوں گا۔ انہوں نے اپنی صحت کے حوالے سے تفصیل سے بتاتے ہوئے کہا کہ دو ماہ سے طبیعت زیادہ خراب رہی سینے میں مسلسل درد محسوس ہوتا رہا۔ اب بھی میری رپورٹس 6 مختلف ڈاکٹرز کے پاس معائنہ کیلئے گئی ہوئی ہیں ان کی واپسی پر ہی صحت کے حوالے سے حتمی رائے قائم ہو گی۔ انہوں نے صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دھاندلی کیلئے قائم کمیشن سلطنت شریفیہ کی جے آئی ٹی ہے اس کا نتیجہ پہلے ہی بتا دیتا ہوں کہ فیصلہ عام انتخابات کے حق میں آئے گا۔ لندن میں نہ کوئی پہلے باضابطہ اتحاد بنا تھا نہ آئندہ کوئی غلط فہمی میں رہے، چودھری برادران نے باقاعدہ وقت لیکر لندن میں ملاقات کی تھی جبکہ عمران خان سے ملاقات اتفاقیہ تھی۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان کرنے والوں نے جوڈیشل کمیشن بنتے ہی ایک پرائیوٹ وکیل کی ذریعے اس کی قانونی حیثیت کو چیلنج کر دیا تھا ،ہم رپورٹ لینے کیلئے کئی ماہ سے عدالت میں ہیں مگر تاریخ پر تاریخ مل رہی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 28 مئی 2015 کی مزید خبریں
-
آئی سی سی نے زمبابوین کپتان کا دورہ پاکستان دو میچ قبل ہی ختم کرادیا ،پہلے ایک روزہ میچ میں سلو اوور ریٹ پر چگمبورا پر 2میچز کی پابندی ، میچ کا 40فیصد جرمانہ
-
آرمی چیف کی ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں طلائی تمغہ حاصل کرنیوالے محمد افضل کومبارکباد،نقد انعام
-
گلگت بلتستان انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ، ایف سی کو ذمہ داری سونپ دی گئی،آئی ایس پی آر
-
نواز شریف، چوہدری مجید کی ملاقات ، آزادکشمیر کے مالیاتی ایشوز کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنے پر اتفاق
-
پختون اوربلوچوں کا احساس محرومی کودورنہ کیاگیاتووفاق خطرے میں پڑجائے گا،اسفندیارولی،بلدیاتی انتخابات میں پولنگ آفیسرکے دستخط شدہ نتائج ہمیں قابل قبول ہوں گے، فاٹامیں ترقیاتی کاموں کاآغازکیاجائے،چارسدہ ... مزید
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی کیبنٹ سیکرٹریٹ کی چیئرمین نیپرا کو بجلی معاہدوں کی تفصیلات ایک ہفتے میں جمع کرانے کی ہدایت ، ایل این جی معاہدے اور اقتصادی راہداری سمیت پیپرا قواعد کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ طلب،پی ... مزید
-
عمران خان نے شیریں مزاری کو اپنی ترجمان،نعیم الحق کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا ،شاہ محمود قریشی پارٹی آرگنائزر ، جہانگیر ترین مرکزی آرگنائزر ہونگے
-
کرپشن کا خاتمہ، وزارت صحت کا سگریٹ پیکٹ پر پیغام شائع کرنے کا فیصلہ
-
حیدرآباد طیارہ ہائی جیک کرنے کے جرم میں دو مجرمان کو آج تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا
-
وزارت داخلہ کے ڈائریکٹر سیکورٹی ساجد کیانی نے وفاقی وزیر داخلہ کو بھی ماموں بنادیا ،قانونی کوٹہ کے باوجود ترقی نہ پانیوالے125 پولیس کانسٹیبلان کا انکوائری فیصلہ کے خلاف عدالت جانے پر غور ،2007میں ... مزید
-
وزارت خزانہ ، رعایتی ایس آراوزکے دوسرے مرحلے پرکام شروع ،مزیدایک سوارب کے رعایتی ایس آراوزاگلے چندروزمیں ختم کردیئے جائیں گے
-
چاغی ،پاک ایران سر حد سے غیر قانونی یورپ جانے والے 101پاکستانی باشندے گرفتار
-
سولر انرجی پلانٹ کی تنصیب، پارلیمنٹ کے گیٹ ون سے داخلہ چند روز تک مکمل بند کردیا جائے گا، ڈی چوک پر پارکنگ کیلئے انتظامات کی تیاری شروع
-
فضل الرحمن کیخلاف انتخابی مہم کاشاخسانہ ،وزارت ہاوٴسنگ کا افسر ملازمت سے برطرف،جمیل خان وزارت ہاؤسنگ کے ذیلی ادارے میں گریڈ18کا افسرتھا،اکرم درانی نے فضل الرحمٰن کے حکم پر برطرف کر دیا،افسر پر ... مزید
-
5بیویاں سکینڈل،ڈبلیو ڈبلیو ایف کے افسر کے خلاف انکوائری شروع، ڈپٹی ڈائریکٹر ارشد منیر نے پانچ شادیاں کر رکھی ہیں جن کے خلاف ایک ادارے کے ملازم نے درخواست دی، انکوائر ی کمیٹی نے ادارے سے مراعات سمیت ... مزید
-
5 ارب روپے سے زائد لاگت سے تعمیر ہونے والا لاکھڑا پاور پلانٹ ایک یونٹ بجلی بھی پیدا نہ کر سکا، ساڑھے تین برس میں 2 ارب روپے سے تعمیر ہونے والا منصوبہ 10 برس میں 5 ارب روپے سے زائد میں مکمل کیا گیا۔ ناقص ... مزید
-
لاہور ایئرپورٹ پر جنگلی چوہوں کا حملہ‘ بجلی کی تاریں کاٹ ڈالیں،لائٹس سمیت کمپیوٹر سسٹم بند‘ انٹرنیشنل آمد و رفت معطل
-
اسلام آباد،اہم شاہراؤں پر خواجہ سراہوں کاشریف شہر یوں کو گن پوائنٹ پرلوٹنے کا انکشاف
-
اسلام آباد ،گولڑہ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، مبینہ دہشت گرد سمیت دو افراد گرفتار ،ملزمان کا تعلق بنوں سے ، طالبان کے قریبی ساتھی ہیں ،تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل
-
لو میرج کیس میں ہنگامہ آرائی کے دوران فریقین ایک دوسرے پر پل پڑے،لڑکی کوگھروالوں کی زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش ہائی کورٹ سیکیورٹی نے ناکام بنا دی
-
ملکہ برطانیہ کی تقریر: دہشت گردی کے خلاف نئے قوانین کی تجویز،’انویسٹیگیٹری پاورز بل‘ حکام کو ایسے ’ذرائع فراہم کرے گا جس سے آپ اور آپ کا خاندان کا تحفظ ہو سکے، ڈاؤننگ سٹریٹ ،ارکانِ پارلیمان نے ... مزید
-
دہشت گردی مسلم دنیا کو تقسیم کررہی ہے: سعودی وزیرخارجہ،ہم انتہا پسندی اور تشدد کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پْرعزم ہیں،اوآئی سی وزراء خارجہ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب ، گذشتہ چار سال سے جاری اس جنگ سے ... مزید
-
سعودی عرب،حزب اللہ کے دو عہدے دار دہشت گرد قرار
-
برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے یا علیحدگی کیلئے ریفرنڈم ہوگا ،نئی لندن حکومت برطانیہ اور یورپی یونین کے تعلقات پر دوبارہ گفت و شنید کرے گی، برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے خطاب ،اس بات کو ترجیح دیں گے ... مزید
-
ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت انسانیت کی شکست ہے، کارڈینل پارولن
-
یورپی یونین اور سوئٹزرلینڈ کے مابین ٹیکسوں سے متعلق ایک وسیع البنیاد سمجھوتہ
-
دنیا بھر میں بھوک میں کمی واقع ہوئی ہے، اقوام متحدہ
-
جوڈیشل کمیشن کا فارم نمبر 15 کیلئے پولنگ بیگز کھولنے کا حکم ،ضلعی ججز سے فارم کی تصدیق کروا کر آٹھ جون تک بھجوائے جائیں ، قبائلی علاقوں میں پولنگ بیگز کھولنے کا کام پولیٹیکل ایجنٹ کرے گا، جوڈیشل کمیشن ... مزید
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس، غیر ملکی ایجنسیوں کی موجودگی و نقل وحرکت اظہار تشویش ، آپریشن ضرب عضب،عید سے قبل آئی ڈی پیز کی واپسی ،قومی ایکشن پلان پر عملدرآمداور فاٹا ... مزید
-
جعلی ڈگری سکینڈل، شعیب شیخ، وقاص عتیق سمیت 5ملزمان 7جون تک ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے ،ملزمان کو سخت سیکورٹی میں ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا ،شعیب شیخ کیخلاف منی لانڈر نگ، جعلی ڈگری، ... مزید
-
اسی سال عام انتخابات اور مرکز میں پی ٹی آئی کی حکومت قائم ہو گی،عمران خان ، سونامی سے کوئی بچ کرنہیں جائے گا ،سونامی کے خوف سے نوازشریف اور آصف زرداری بھائی بھائی بن گئے ہیں، عوام کی طاقت سے سب کو ... مزید
-
اسلامی نظریاتی کونسل کا 199واں دو روزہ اجلاس ، 12سفارشات پر فیصلہ متعلقہ اداروں کو ارسا ل،نظام صلوة انتظامی معاملہ ، پرویز رشید نے معافی مانگ لی ، معاف کر دیا جائے ، مولانا شیرانی ،مسلم فیملی لاز سے ... مزید
-
ایگزیکٹ کی جعلی ڈگریوں کے سکینڈل کی تحقیقات پاکستان کااندرونی معاملہ ہے،برطانیہ،اس سلسلے میں لندن اسلام آبادکی طرف سے کسی سرکاری درخواست بارے آگاہ نہیں،ترجمان دفتر خارجہ
-
سندھ میں عدم تصدیق پر595,146ہتھیاروں کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم ،صوبہ سندھ میں اس وقت مجموعی طور پر 1057,456اسلحہ لائسنس ہیں تصدیق مہم کے دوران اب تک ہمیں 462,310اسلحہ لائسنس کی تصدیق کی درخواستیں موصول ہوئیں ... مزید
-
اقتصادی راہداری منصوبے سے بلوچستان کی معیشت پر مثبت اثر پڑے گا ، وزیراعظم بلوچستان کی ترقی کیلئے مطلوبہ فنڈز مہیا کئے جائیں گے، امن وامان کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں، بلوچستان میں امن وامان ... مزید
-
سینیٹ کمیٹی خزانہ کا کسب بنک کو اسلامی بنک میں ضم کرنے پر تحفظات کا ااظہار،مارکیٹ میں بنک کو خریدنے کے لئے 100ملین ڈالر کی بھی آفر تھی ،بنک کو ایک ہزار روپے میں بیچ دیا گیا۔ اسٹیٹ بنک ریکارڈ کمیٹی میں ... مزید
-
جے آئی ٹی کی رپورٹ مضحکہ خیز اور انصاف کا قتل عام ہے‘ طاہر القادری،آرمی چیف اور تمام اداروں کو آگاہ کررہا ہوں شریف سلطنت داعش کا راستہ ہموار کررہی ہے،امن نصاب تیار کر لیا ، لندن اور پاکستان میں رونمائی ... مزید
-
پرویز مشرف کی مصطفی کمال کو اے پی ایم ایل میں شمولیت کی دعوت ، کراچی میں سیاست میں حصہ لینے کا مشورہ
-
خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن ، خواتین کو ووٹ ڈالنے کے بنیادی حق سے روکنا قانونی جرم ہے،جرم کے مرتکب افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائیگی،الیکشن کمیشن
-
فاٹا کے بے گھر افراد اور خیبر پختونخواہ کیلئے 85 ہزار میٹرک ٹن کی گندم فوری جاری کرنے کی منظوری
-
حکومت، عوام اور فوج کو متحد ہو کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہوگا،وزیر اعظم ،یوم تکبیر درحقیقت پاکستانی قوم اور پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے یوم افتخار ہے،ایٹمی دھماکوں کی بدولت ملکی دفاع ناقابل تسخیر ... مزید
-
بجٹ میں اقتصادی راہداری منصوبے کیلئے 41.5ارب روپے مختص کرنیکی سفارش ،گوادر ائیرپورٹ کیلئے265 ملین روپے مختص ، داسو اور نیلم ڈیم پر کام کا آغاز بجٹ اعلان کے بعد کیا جائے گا
-
حکومت بھارتی وزیر دفاع کے بیان کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھا ئے‘ سینیٹ قائمہ کمیٹی دفاع کا مطالبہ ، قائمہ کمیٹی کی بھارتی وزیر دفاع کے غیر ذمہ دارانہ بیا ن کی مذمت ،پاکستان میں ”را“ کی سرگرمیوں ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن کی کارروائی مثبت سمت میں جارہی ہے جو بھی نتیجہ آیا ہمیں منظور ہوگا،اسد عمر ،جوانوں کو ڈگریاں مل جاتی ہیں روزگار نہیں ملتا ، حکومت اقدامات کرے، تقریب سے خطاب
-
پاکستان طالبان کی پناہ گاہیں ختم کر دے تو اعتماد بڑھے گا، افغان نائب وزیر خارجہ ،دونوں ممالک نے جو قربانیاں دی ہیں وہ ضائع نہیں ہونی چاہییں،چین افغانستان کا دوست اور بہت اہم ہمسایہ ہے۔’ہم چین سے ... مزید
-
کراچی،عمرہ زائرین کے غائب ہونے کا خمیازہ لاکھوں عمرہ زائرین کو اٹھانا پڑگیا،غائب ہونے والے افراد میں سے کسی بھی فرد کا تعلق پاکستان سے نہیں ،سعودی وزارت مذہبی امور نے 7بڑی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ... مزید
-
حنیف عباسی بھی ”لندن پراپرٹی کلب“ میں شامل ہوگئے ، سابق ایم این اے نے میٹرومنصوبے میں 6ارب روپے کی کرپشن کی انگلینڈ میں 2 ارب روپے کی جائیداد خریدلی، ایفیڈرین سمگلنگ کے الزامات بھی لگ چکے ہیں، الزامات ... مزید
-
عمران خان کا بلدیاتی انتخابات کے بعد اہلیہ کے ہمرا لندن جانے کا فیصلہ، ریحام ،عمران خان کے بچوں سے پہلی مرتبہ ملاقات کرینگی ، لندن میں مادام تساؤ کے میوزیم جانے کی فرمائش، عمران خان لندن میں مقامی ... مزید
-
بھارت نے اقتصادی راہداری منصوبہ میں رکاوٹوں کیلئے 50 کروڑ مختص کیے ہیں‘ عبدالقادر بلوچ ،ضرب عضب سے پاکستان میں امن پر بھارت کو تکلیف ہورہی ہے، جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا بھارت سے روشنی کی گنجائش ... مزید
-
ایان علی کے پیچھے سابق وزیرداخلہ رحمن ملک اوران کے بھائی ہیں،والدراجہ حفیظ میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ،ایان علی کے ساتھ صولت مرزاوالاکام ہونے والاہے ،یہی لوگ ہیں وہ نہیں چاہتے کہ ایان علی سے ملاقات ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.