وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،ملک کی داخلی اور خارجی صورتحال پر تبادلہ خیال

منگل 26 مئی 2015 06:43

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26 مئی۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملک کی داخلی اور خارجی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق آپریشن ضرب عضب اور کراچی آپریشن کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی جبکہ بھارتی وزیر دفاع کے حالیہ بیان پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :