حکومت عوام پرمہنگائی کا ایک اور بم گرانے کے لیے ، ٹیکس نفاذ کے بعد صارفین کو260ارب روپے اضافی ادا کرنا ہوں گے
پیر 18 مئی 2015 06:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18 مئی۔2015ء)وفاقی حکومت عوام پرمہنگائی کا ایک اور بم گرانے کے لیے تیار ہے۔ ٹیکس کے نفاذ کے بعد صارفین کو دو سو ساٹھ ارب روپے اضافی ادا کرنا ہوں گے۔ذرئع کے مطابق حکومت عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کے لیے تیار ہوگئی۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈیری سیکٹر پر ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے جس سے صارفین کو دو سو ساٹھ ارب روپے اضافی ادا کرنا ہوں گے۔
(جاری ہے)
پیر 18 مئی 2015 کی مزید خبریں
-
آفیشلز نہیں بھیج رہے لیکن سیریز انٹرنیشنل میچوں میں شمار ہو گی‘آئی سی سی
-
قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ،پہلے سیمی فائنل میں سیالکوٹ سٹالینز نے کراچی ڈولنز کو 65رنز، دوسرے سیمی فائنل میں لاہور لائنز نے راولپنڈی ریمز کو4وکٹوں سے شکست دے دی
-
زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ کامیاب رہاتو دیگر ممالک کی ٹیموں کی آمد کا راستہ کھل جائے گا، صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ، زمبابوے کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے معاملے پر تمام ادارے ایک پیچ پر ہیں، رانا مشہود ... مزید
-
ہم عوام کو جوڑ رہے ہیں، نفرتوں کے ہمالیہ کو گرانے کی ضرورت ہے، مالک بلوچ ، ایسا ماحول چاہتے ہیں جس میں ہر کوئی بلا خوف و خطر اپنی بات کر سکے اور ہر ایک کو ترقی کرنے کے یکساں مواقع میسر ہوں، ملک کی جمہوری ... مزید
-
چوہدری نثار آج کراچی جائیں گے،ڈی جی رینجر ز ، گورنر اور وزیر اعلی سندھ کے بعد اسماعیلی لیڈر سلطان الانہ سے بھی ملاقات کریں گے
-
وزارت خزانہ نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی مانیٹرنگ کے لیے وزارت ریلوے کی 55کروڑ روپے جاری کرنے کی درخواست مسترد کر دی
-
بلوچ طلباء کیلئے پنجاب کے اداروں میں مختص نشستوں اور سکالرشپ کی فراہمی میں اضافہ کرینگے، شہباز شریف،حکومت پنجاب کی جانب سے کوئٹہ میں کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کی تعمیر کے منصوبے کا جلد آغاز کیا جائیگا، ... مزید
-
چترال ، آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
گرین لائن ٹرین سروس میں سہولیات کا فقدان ،حکومتی بلند و بانگ دعوؤں کی قلعی کھل کر سامنے آ گئی،مسافروں کے لئے تیار ناشتہ ریل گاڑی کا عملہ لے اڑا مسافر بھوکے رہنے پر مجبور
-
محکمہ صحت کی جانب سے تمام سرکاری ہسپتالوں میں استعمال ہونیوالا پانی مضر صحت قرار، صاف اور قابل استعمال بنانے کیلئے خصوصی طور پر اقدامات کرنے کی ہدایات
-
اسلا م آباد، نام پوچھنے پر پولیس آفیسر پر مولوی سمیت دیگر افراد نے گنیں تان لیں ،سنگین تنائج کی دھمکیاں،پولیس آفیسر پسینے سے شرابور جان بچا گیا
-
کراچی، دو موٹر سائیکل سواروں کے قتل میں ملوث پانچ پولیس اہلکار اور انکا انچارج گرفتار، چیک پوسٹ پر رکنے سے انکار پر دانش اور علی کو ہلاک کر دیا تھا
-
نصیرآباد ،سورج آگ برسانے لگا، بچے سمیت دو افراد جاں بحق، درجنوں مزدور کسان بیہوش
-
وفاقی پولیس کے اہلکار کی طوائف کے ساتھ رنگین محفل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ،رنگین مزاج عاشق نے سرکاری شرٹ پیشہ ور عورت کو دیدی
-
سیالکوٹ، جعلی کر نسی پکڑی گئی، دو خواتین گرفتار
-
عراقی شہر رمادی پر دولتِ اسلامیہ کا قبضے کا دعوی ،سرکاری افواج کی پسپائی کی تصدیق ،عراقی وزیر اعظم کاافواج کو مورچے نہ چھوڑنے کا حکم
-
تعمیر نو کے لیے د وارب ڈالر کی ضرورت ہے، نیپالی وزیراعظم کی اپیل
-
انڈونیشیاء، غیرقانونی تارکینِ وطن ’کشتیوں میں کھانے پر جھگڑے میں100 ہلاک
-
مصر،فوجیوں پر حملہ کرنے والے چھ افراد کو پھانسی دیدی گئی، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عدالتی کارروائی کو ’انتہائی غلط‘ قرار دیدیا
-
یمنی صدر کا اقوام متحدہ کی قرارداد پرعمل درآمد کا مطالبہ
-
امریکا اور اتحادی ممالک کے عراق اور شام میں 18 فضائی حملے
-
مصری خواتین پر ترکی کے سفر پر پابندی
-
تاج محل عشقیہ نہیں‘ دینی جذبے سے بنا،تعمیر کے وقت 3 نشستوں میں 400 حافظ با آواز بلند تلاوت قرآن کیا کرتے تھے،رپورٹ
-
مسلمانوں کے خلاف تعصب،میانمار کا مسلمان پناہ گزینوں کے مسئلے پر منعقد ہنگامی اجلاس میں شرکت سے انکا ر،روہنجیا مسلمان پناہ گزینوں کی سمندر میں پھنسی کشتیوں کے ذمہ دار نہیں ،میانمار
-
کراچی میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں “را” ملوث ہے ،قائم علی شاہ،سانحہ صفورا کے بعد استعفے کے مطالبے پر آج ا سمبلی میں پالیسی بیان دوں گا، دہشت گردوں کے پاس وہ ہتھیار ہیں جو پولیس اور فوج کے پاس ... مزید
-
راہداری منصوبہ روٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ، پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے تحفظات دور کئے جائیں گے، پرویز ر شید،دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا پاکستانی قوم کا عزم ہے ،دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے ... مزید
-
کارگل کا معرکہ عظیم فوجی فتح تھی جسے سیاسی شکست میں تبدیل کردیا گیا،مشرف، پاک فوج زیادہ طاقتور سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت کھتی ہے ،عوام کو غرض نہیں ملک میں آمریت ہے یا جمہوریت ،ترقی و خوشحالی ہونی ... مزید
-
”شیوخ الحدیث کانفرنس“ میں شریک دو سو شیوخ الحدیث والقرآن ،مفتیان کرام اورجید علماء نے خود کش حملوں کو حرام قرار دیدیا،تحریکِ طالبان پاکستان، القاعدہ، داعش، بوکو حرام، الشباب اور اُن جیسی دوسری ... مزید
-
پاک چائنہ کوریڈور ہمہ جہتی منصوبہ ہے‘ سیاسی و عسکری قیادت کے باعث مسائل حل ہو رہے ہیں،مالک بلوچ،مشترکہ کاوشوں سے بلوچستان میں 40فیصد کرائم ریٹ کم ہو چکا‘ جہالت و غربت اہم مسائل ہیں، 5 میڈیکل کالج ... مزید
-
سانحہ صفورا ، حراست میں لئے گئے 2 چوکیداروں نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرادیا،8دہشتگرد وں نے بس پر حملہ کیا، فائرنگ کرنے کے بعد 2 مختلف راستوں پر فرار ہوگئے؛ بیان
-
سانحہ صفورہ کراچی سمیت تمام خونی سانحات کے حقائق سامنے لانے کے لیے ”ٹروتھ کمیشن“ بنایا جائے‘ سراج الحق
-
عمران خان کولفظ” سازش“ کے علاوہ کچھ نہیں آتا،احسن اقبال، اقتصاری راہداری میں تبدیلی ثابت کر دی جائے تو سیاست چھوڑ دونگا،وفاقی وزیر منصوبہ بندی
-
آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا ،خواجہ آصف ،پاک فوج دہشت گردی کے مکمل خاتمہ کیلئے اہم کردار ادا کررہی ہے، جلسہ عام سے خطاب
-
حکومت نے آئندہ بجٹ میں ٹیکس نیٹ بڑھانے ، ایف بی آر کے اختیارات کم اور نجی شعبہ کو مزید مراعات دینے کا فیصلہ
-
محمد مرسی کی پھانسی کا فیصلہ مصری عوام کے لئے براشگون ہے،عمران خان، پاکستان میں بھی ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی جس کی سزا آج تک پاکستانی قوم بھگت رہی ہے، پیغام
-
چوہدری سرور کی کنٹونمنٹ بلدیاتی انتخابات میں شکست کی تحقیقات سے معذرت، ذاتی مصروفیات کے سبب بلدیاتی انتخابات میں شکست کی تحقیقات کرنے سے معذرت کی ہے ۔ چوہدری سرور
-
لاہور: گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 6بچے جاں بحق،بچوں کی عمریں ڈیڑھ سے بارہ سال کے درمیان تھیں،بچوں کومقامی قبرستان میں سپردد خاک کر دیا گیا
-
حکومت عوام پرمہنگائی کا ایک اور بم گرانے کے لیے ، ٹیکس نفاذ کے بعد صارفین کو260ارب روپے اضافی ادا کرنا ہوں گے
-
پرویز خٹک کا سراج الحق کو فون، ملتان کے ضمنی الیکشن کیلئے حمایت مانگ لی، حمایت کا فیصلہ مشاورت سے کرینگے،سراج الحق کا جواب
-
ایف بی آر نے بینکنگ چینل کے ذریعے ترسیلات زر پاکستان بھجوانے پر دی جانے والی ٹیکس چھوٹ واپس لینے،بیرونی ممالک رکھی گئی دولت واپس لانے کیلئے کی تجاویزکا جائزہ لینا شروع کردیا
-
وزارت مذہبی امور نے ٹیکنیکل طریقے ” پارلیمنٹ حج کوٹہ“ بحال کردیا ، قرعہ اندازی ٹیکنیکل طریقے سے کی گئی، 3ہزار سے زائد ارکان پارلیمنٹ سرکاری حج کریں گے،ذرائع
-
جوڈیشل کمیشن نے آج مزید گواہوں کی طلبی بارے فہرست مرتب کر لی،حساس اداروں کے سربراہان اور سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری سمیت 8 گواہ شامل جن پر رواں ہفتے یا اگلے ہفتے میں جرح کا آغاز کیا جا سکتا ہے ... مزید
-
جاوید ہاشمی کو ن لیگ کی طرف سے سینٹ کا ٹکٹ ملے تو انہیں سینیٹر بن جانا چاہئے، وہ اچھے سینیٹر ثابت ہوں گے ؛شاہ محمود قریشی
-
پاکستان افرادی قوت کی عالمی درجہ بندی میں 113 نمبر پر ہے،رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.