بلوچستان کے علاقے قلات میں سیکورٹی فورسزکے آپریشن میں 20دہشتگردہلاک

اتوار 17 مئی 2015 07:57

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17 مئی۔2015ء)بلوچستان کے علاقے قلات میں سیکورٹی فورسزکے آپریشن میں 20دہشتگردہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق سیکورٹی فورسزنے قلات میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمدکرلیا،ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں سے 9کاتعلق کالعدم تنظیم سے ہے

متعلقہ عنوان :