شمالی وزیرستان میں گھرپرڈرون حملہ ،4افراد جاں بحق، امریکی جاسوس طیارے نے شوال میں ایک گھرپردومیزائل داغے

اتوار 17 مئی 2015 07:57

میرانشاہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17 مئی۔2015ء)شمالی وزیرستان میں ایک گھرپرڈرون حملہ ،4افرادہلاک ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں ایک گھرپردومیزائل داغے جس سے 4افرادہلاک ہوگئے ہیں

متعلقہ عنوان :