سیالکوٹ سیکٹر بھارتی فوج کی پر بلااشتعال فائرنگ ،چناب رینجرزکی بھرپورجوابی کارروائی ، دشمن کی توپیں خاموش کرادیں

ہفتہ 16 مئی 2015 08:36

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16 مئی۔2015ء)بھارتی سیکورٹی فورسزنے سیالکوٹ سیکٹرپرایک بار پھربلااشتعال فائرنگ کی ،چناب رینجرزکی بھرپورجوابی کارروائی سے دشمن کی توپیں خاموش کرادیں ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق سیالکوٹ کے چارواہ سیکٹرپربھارتی سیکورٹی فورسزنے جارحیت کامظاہرہ کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی جس کاچناب رینجرزنے منہ توڑجواب دیااوربھرپورجوابی کارروائی کی

متعلقہ عنوان :