سانحہ صفورا، ملزموں کی گرفتاری کیلئے مشترکہ آپریشن کا فیصلہ،آرمی چیف نے منظوری دیدی ،آرمی چیف کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس،حساس اداروں نے اہم معلومات کا تبادلہ کیا، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ ،دہشت گردوں اور سہولت کاروں کو برداشت نہیں کیا جائیگاعوام اور سرحدوں کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے،جنرل راحیل شریف کا اجلاس سے خطاب
جمعہ 15 مئی 2015 09:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15 مئی۔2015ء)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ عوام اور سرحدوں کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ،آرمی چیف نے سانحہ صفورا پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات کی روک تھام ہرممکن اقدامات کئے جائیں ،دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا،قانون نافذ کرنے والے ادارے مل کر دہشت گردوں کا خاتمہ کریں گے ،جمعرات کے روز کراچی ہیڈ کور کوارٹر میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس ہوا،اجلاس میں گورنر ،وزیراعلیٰ سندھ ،ڈی جی آئی ایس آئی ،ڈی جی آئی ایس پی آر،ڈی جی رینجرز، کور کمانڈر کراچی ،چیف سیکرٹری سندھ ،ڈی جی ایم آئی نے شرکت کی ،اجلاس میں کراچی میں امن وامان کی مجموعی صورت حال اور سانحہ صفورا پر تبادلہ خیال کیا گیا ،اجلاس میں سندھ حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان کے تحت اب تک کیے جانے والے اقدامات سمیت دیگر اہم امور پر بھی زیر غور آئے،اجلاس میں حساس اداروں نے سانحہ صفورا پر اہم معلومات کا تبادلہ کیا ہے اور اس معلومات پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سانحہ صفورا کے ملزمان کو پکڑنے کے لئے فوج ،رینجرز ،پولیس اور دیگر سکیورٹی ادارے مل کر مشترکہ آپریشن کریں گے،،اجلاس میں آرمی چیف نے دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے فیصلہ کن آپریشن کی منظوری دیدی ہے اور اس حوالے سے مختلف تجاویز کو بھی منظور کیا گیا ہے،اجلاس میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ٹارگٹ آپریشن کو تیز اورکراچی کی داخلی اور خارجی سکیورٹی کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے خارجی اور داخلی راستوں پر رینجرز کی چیک پوسٹیں قائم کی جائیں گی،کراچی میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے طویل المدت حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا ہے،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کیلئے خفیہ معلومات کے نظام کو مربوط موثر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 15 مئی 2015 کی مزید خبریں
-
دورے کی منسوخی کے حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں کیا ، زمبابوے کا یوٹرن ،زمبابوے کرکٹ بورڈ سے رابطے میں ہوں،شہریار خان، کرکٹ ٹیم کو ہرطرح کی سکیورٹی دینے کی یقین دہانی کرائی ہے زمبابوے آج فیصلہ کرے گا، ... مزید
-
دورہ جنوبی کوریا کیلئے اٹھارہ رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان ،عمران کپتان برقرار ، تین تبدیلیاں ،’لگتا ہے فیڈریشن میں را کے ایجنٹ گھس آئے ہیں‘ رانا مجاہد ، دورہ جنوبی کوریا سے قبل ٹیم میں اختلافات ... مزید
-
چیئرمین پی سی بی نے بھارتی کرکٹ بورڈ اور حکومت کے اہم نمائندوں کو میچ دیکھنے کی دعوت دیدی ،ہمیں امید ہے کہ انوراگ ٹھاکر یا ارْن جیٹلی رواں ماہ لاہور میں زمبابوے کے خلاف ہونے والی سیریز میں مہمان ... مزید
-
شاہد آفریدی نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں آج ایکشن میں نظر آئیں گے
-
نیب کے مقاصد اور مینڈیٹ کیلئے موثر مانیٹرنگ و جائزہ فریم ورک تشکیل دیا جائے گا ،قمر زمان چوہدری ،قوم چاہتی ہے نیب ملک سے بدعنوانی اور بدعنوان عناصر کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرے،چیئرمین نیب کا اکاونٹیبلٹی ... مزید
-
وزیر اعظم آج اسلام آباد تا کراچی گرین ٹرین کا افتتاح کریں گے
-
شہر میں دو گروہ دہشت گرد ی کر رہے ہیں، عبدالقادر تھیبو،ایک پولیس کو اور دوسرا کمیونیٹیز کو نشانہ بنا رہا ہے،ایڈیشنل آئی جی کراچی
-
کوئٹہ ،فرنٹیئرکوربلوچستان کا حساس اداروں کی اطلاعات پر سرچ آپریشن ، جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے10شرپسند ہلاک ،متعدد گرفتار،فائرنگ کے تبادلے میں03ایف سی اہلکار زخمی، دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری تعدادمیں ... مزید
-
مبہم وضاحت مسترد،غیر مشروط معافی اور پرویز رشید کی بر طرفی تک احتجاج جاری رہے گا ، علماء،،پرویز رشید کو صرف وزارت ہی نہیں بلکہ سینیٹ کی رکنیت سے بھی خارج کیا جائے ،حکومت جب تک باہمی اعتماد کو مجروح ... مزید
-
ایس ای سی پی کی بیمہ تنازعات کے حل کے لئے کمیٹیاں قائم کرنے کی تجویز
-
پاکستان میں آئی ٹی کو فروغ دینے والی وزارت شدید زبوں حالی کا شکار ،کمپیوٹرانتہائی پرانے ، سرکاری دفاتر میں آئی ٹی کو فروغ دینے اور پیپر فری بنانے والی وزارت خود کمپیوٹر فری وزارت بن چکی ہے،وزیر مملکت ... مزید
-
ڈیرہ اللہ یار،تالاب سے پینے کا پانی بھر نے پر لڑ ائی ، فائرنگ سے ایک نوجوا ن قتل ، پولیس نے دو ملزمان کو گر فتار کر لیا
-
کراچی، ذوالفقار مرزا کی 30مئی تک عبوری ضمانت منظور
-
ایرانی جہازوں کو روکا گیا تو خلیج میں آگ لگا دیں گے: ایران کی امریکہ کو دھمکی ، ایران کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہوچکا ،سعودی عرب، امریکا اور اس کے حواری ایران کے ساتھ کھیل تماشا بند کردیں، ڈپٹی کمانڈرا ... مزید
-
بحیرہ روم کے ذریعے لوگوں کو یورپ سمگل کرنے والے افراد کی فیس بک پر تشہیر
-
شمالی کوریا کی ساحلی سرحد کے نزدیک دو روزہ آرٹلری فائرنگ مشقیں
-
بھارت ،اونچی ذات والوں نے نچلی ذات کے ہندو کو گھوڑی چڑھنے نہ دیا
-
یمن :حوثیوں پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام،حوثی ملیشیا کی یمن میں پانچ مقامات اور سعودی سرحدی علاقے پر گولہ باری
-
داعش کا خطرہ قومی سلامتی کے لیے براہ راست خطرے کا موجب ہے۔ ترک وزیراعظم
-
برطانوی شہزادہ چارلس کے نجی خطوط شائع ،خطوط برطانوی اخبارکی جانب سے ایک عشرے تک چلائی جانے والی مہم کے نتیجے میں شائع کیے گئے ہیں ،سات سرکاری محکموں کو بھیجے جانے والے 27 خطوں میں مختلف موضوعات کا ... مزید
-
سانحہ صفورا، ملزموں کی گرفتاری کیلئے مشترکہ آپریشن کا فیصلہ،آرمی چیف نے منظوری دیدی ،آرمی چیف کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس،حساس اداروں نے اہم معلومات کا تبادلہ کیا، دہشت گردوں کے خلاف ... مزید
-
سانحہ کراچی کے ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے گی ،وزیراعظم ، پاکستان افغانستان سمیت پورے خطے میں دہشتگردی کا خاتمہ چاہتا ہے ،ضرب عضب میں بھرپور کامیابی ملی ہے، چھوٹے کاشتکاروں ... مزید
-
”را“پاکستان میں بدامنی پھیلارہی ہے،ثبوت بھارت کو فراہم کر دیئے ہیں،سیکرٹری خارجہ،سانحہ صفورا میں ملو ث 2 دہشت گردوں نے ”را“ سے تربیت لینے کا اعتراف کیا ،داعش تنظیم پاکستان سمیت عالمی دنیا کی ... مزید
-
ایاز صادق کے حلقے میں اضافی بیلٹ پیپرز نہیں چھاپے گئے ،سابق الیکشن کمشنر پنجاب کا جوڈیشل کمیشن میں بیان ، 21 اپریل تک بیلٹ پیپرز کی حتمی ڈٰیمانڈ نہیں آئی تھی، چھپائی کی ہدایت کر دی گئی ، تین پرنٹنگ ... مزید
-
سلمان تاثیر کیس،سپریم کورٹ نے ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اورحکومت کی دہشت گردی ایکٹ ختم کرنے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لئے منظور کر لیں
-
سانحہ صفورا میں داعش کے براہ راست ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے ،دفتر خارجہ،اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں موجودگی پر پاکستان کو علم نہیں تھا ، امریکی صحافی کے الزامات بنیاد اور من گھڑت ہیں،افغانستان ... مزید
-
کاغذ پر فنگر پرنٹس کا نتیجہ 46فیصد ، الیکٹرانک مشین پر سو فیصد ہے،چیئرمین نادرا ، پاکستان میں دو عدد شناختی کارڈ رکھنے والوں کی تعداد 1لاکھ 60ہزار ہے ،15لاکھ افغانیوں کی رجسٹریشن نادرا کے ذمہ ہے ، آ ... مزید
-
پنجاب حکومت کا ماہ رمضان میں اشیائے خوردونوش پر 6 ارب سبسڈی پیکج کا اعلان ، صوبے بھر میں 400 رمضان بازار قائم کئے جائیں گے ،رمضان پیکیج کے تحت صرف سستے آٹے کی فراہمی پر پنجاب حکومت ساڑھے تین ارب روپے ... مزید
-
سانحہ صفورا چورنگی کراچی میں ”را“ کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے ،سانحے کے حوالے سے اہم کالز بھی ٹریس ہوئی ہیں،تفتیشی اداروں نے دو افراد کو گرفتار کر لیا،بھری بس کو گولیوں کا نشانہ بنانے کے لیے پیشہ ... مزید
-
محبوب انور کو جھوٹا کہنے پر کوئی شرمندگی نہیں‘عمران خان، ن لیگ کے غبارے سے ہوا نکل چکی ،پیپلزپارٹی ایم کیو ایم کو دہشت گرد جماعت کہتی ہے ضر ورت پڑ نے پر اسی کا سہا را لیا جا تا ہے ،ہم نے ملٹری کورٹس ... مزید
-
پنجاب میں توانائی کے تین منصوبوں کو ایل این جی فراہمی کیلئے گیس پائپ لائن بچھائی جائے گی، اسحاق ڈار، منصوبوں سے 3600میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی، پہلی قسط جلد ہی فراہم کی جائے گی، منصوبہ دسمبر 2016تک مکمل ... مزید
-
سانحہ صفورا :اسماعیلی برادری کے 44افراد کی نماز جنازہ الاظہر گارڈن میں ادا کی ، نماز جنازہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین، اسماعیلی برادری کے افراد اور مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی ، الاظہر ... مزید
-
کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،چیف الیکشن کمشنر نے ڈپٹی سپیکر کو جھاڑ پلا دی،جاوید مرتضی عباسی الیکشن کمیشن کو مناسب جواب نہ دے سکے‘ غیر مشروط معافی مانگ لی ، ویڈیو ریکارڈنگ ... مزید
-
حکومت نے ٹی سی پی اور اسٹیٹ بینک کو کرپشن سے پاک قرار دیدیا ، این سی ایچ ڈی بدعنوانی سے پاک قرار ، برآمدات میں 1.32 ارب ڈالر سالانہ اضافہ ، ایف بی آر کے رویئے کی وجہ سے برآمدات کو نقصان پہنچ رہا ہے ، عمر ... مزید
-
اقتصادی راہداری کیلئے 250 ارب روپے مختص کئے جائیں گے، احسن اقبال، مظفر آباد اور مانسہرہ کے ہوائی اڈوں کی تعمیر کی جائے گی، جون تک پانچ سو ارب کا ترقیاتی بجٹ استعمال کر لیا جائیگا ، آئندہ مالی سال کا ... مزید
-
کراچی،سانحہ صفورا کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ، کیس سے متعلق اہم شواہد مل گئے ،بس میں فائرنگ کے عینی شاہد کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا،فرانزک رپورٹ بھی سامنے آ گئی ،تحقیقات سے لگتا ہے کالعدم تنظیم ... مزید
-
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد، وزارت خزانہ کا وزیر داخلہ کی طرف سے طلب کردہ 28ارب کا فنڈ دینے سے انکار ،حکومت اور وزیر داخلہ کے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے
-
وزیر اعظم سے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی ملاقات ،پنجاب سمیت دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال
-
مسلم لیگ کے غدار سکاٹ لینڈ اور راولپنڈی کنٹونمنٹ میں ہار گئے، پرویز رشید
-
پنجاب میں بڑے مگرمچھوں کی طرف سے بجلی بقایاجات کے 250 ارب متنازعہ بنانے کا انکشاف،پنجاب کے18بڑے نادہندہ صنعتی گروپس ،سرکار اور ہسپتالوں کے ذمہ واجب الا۱دا بلوں کی مدد میں300 ارب سے زائد پھنسے ہیں
-
پاکستانی طالبعلم نے برطانوی عدالت سے اپنا کیس جیت لیا
-
کراچی کے امن خراب کرنے میں بھارتی ایجنسی راملوث ہے،راوٴانور،،بھارتی ایجنسی کالعدم تنظیموں کے ساتھ ملی ہوئی ہے ۔ ایس ایس پی ملیر کی نجی ٹی وی سے گفتگو
-
آزاد کشمیر میں اقتصادی راہداری کی تعمیر، بھا رت کا وا ویلا،نئی دہلی میں چینی سفیرکی دفتر خا رجہ طلبی،ہما رے تحفظا ت دو ر کئے جا ئیں ، بھا رتی حکام ،منصو بے سے بھا رتی مفا دات متا ثر ہو نے کا کو ئی خد ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.