امریکہ نے اسامہ کے قتل سے متعلق رپورٹ مسترد کردی

منگل 12 مئی 2015 08:47

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 مئی۔2015ء) امریکہ نے القاعد ہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے قتل سے متعلق رپورٹ مسترد کردی۔

(جاری ہے)

‘ نجی ٹی وی کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن سے متعلق پاکستان کو اطلاع نہیں دی گئی تھی اسامہ بن لادن سے متعلق رپورٹ غلط ہے اور حقائق کے خلاف ہے۔

متعلقہ عنوان :