آرمی چیف کا ایف ا یم 90 ائیر ڈیفنس میزائل کے تجربے کا عملی مشاہدہ

منگل 12 مئی 2015 08:31

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 مئی۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایف ا یم 90 ائیر ڈیفنس میزائل کے تجربے کا عملی مظاہر ہ دیکھا آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پیر کے روز ائیر ڈیفنس فائرنگ رینج کراچی کا دورہ کیا آرمی چیف نے وہاں پر ایف ایم 90 میزائل کے تجربے کا عملی مظاہرہ دیکھا ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم سے فائرنگ کا مشاہدہ کیا آئی ایس پی آر کے مطابق ایف ایم 90 ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم کو حال ہی میں فوج میں شامل کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایف ایم 90 کروز میزائل سمیت ہر قسم کے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے تجربے کے ساتھ ہی نئے میزائل دفاعی سسٹم کی تربیت مکمل ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :