عمران خان اورجسٹس(ر)وجیہہ الدین کے درمیان صلح،پی ٹی آئی چیئرمین نے الیکشن ٹریبونل تحلیل کرنے کے احکامات واپس لے لئے

منگل 5 مئی 2015 08:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5 مئی۔2015ء)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اورجسٹس(ر)وجیہہ الدین کے درمیان صلح ہوگئی،عمران خان نے الیکشن ٹریبونل تحلیل کرنے کے احکامات واپس لے لئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق عمران خان اورجسٹس(ر)وجیہہ الدین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا،عمران خان نے کہاکہ الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں پرتین ہفتوں میں عملدرآمدہوگا۔انہوں نے الیکشن ٹریبونل تحلیل کرنے کے احکامات بھی واپس لے لئے