پی آئی اے کا بین الاقوامی پروازوں کے کرایوں میں کمی کا فیصلہ ، کمی کا اطلاق 20مئی سے20جولائی تک ہوگا

جمعہ 1 مئی 2015 08:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔یکم مئی ۔2015ء)قومی ائرلائن پی آئی اے کا بین الاقوامی پروازوں کے کرایوں میں کمی کا فیصلے کیا،کرایوں میں کمی کا اطلاق 20مئی سے20جولائی تک ہوگا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پی آئی اے نے بین الاقوامی پروازوں کینیڈا،دہلی،برطانیہ،کوالالمپور کے کرایوں میں ایک مہینے کیلئے کمی کا فیصلہ کیا ہے۔اکانومی کلاس کیلئے20فیصد جبکہ بزنس کلاس کیلئے 40فیصد کی کمی کا فیصلہ کردیا ہے

متعلقہ عنوان :