منی لانڈنگ کیس ،عبوری چالان کے مطابق ایان علی قصوروار قرار، ملزمہ کسٹم ایکٹ اور فارن ایکس چینج ریگولیٹری ایکٹ کی رْو سے کرنسی کو بیرون ملک نہیں لے جاسکتیں۔چالان میں موقف
جمعہ 1 مئی 2015 08:02
راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔یکم مئی ۔2015ء )منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار سپر ماڈل ایان علی کے خلاف کسٹم حکام کی جانب سے پیش کیے گئے عبوری چالان میں انہیں قصوروار قرار دے گیا ہے۔تاہم حکام گرفتاری کے وقت ایان علی سے ضبط کیے گئے موبائل فون سے ڈیلیٹ کیا گیا ڈیٹا دوبارہ بازیاب کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔عدالت میں پیش کیے گئے عبوری چالان کے مطابق اسلام آباد کے ماڈل کسٹم کلیکٹر (ایم سی سی) نے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتاری کے وقت ایان علی سے دو موبائل فون برآمد کیے تھے۔
یاد رہے کہ ماڈل ایان علی کو رواں برس 14 مارچ کو اسلام آباد کے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی جاتے ہوئے اْس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب دورانِ چیکنگ ان کے سامان میں سے 5 لاکھ امریکی ڈالر برآمد ہوئے تھے۔(جاری ہے)
عبوری چالان کے مطابق دونوں فون 16 مارچ کو انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کو ڈی کوڈنگ کے لیے دے دیئے گئے تھے، تاہم آئی بی ان فونز سے ڈیٹا دوبارہ حاصل کرنے میں ناکام ہوچکی ہے اور اس بات سے تحریری طور پر کسٹم حکام کو آگاہ کردیا گیا۔
20 اپریل کو یہ فون فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو ڈی کوڈنگ کے لیے دیئے گئے، جس کے جواب کا انتظار کیا جارہا ہے۔عبوری چالان میں کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش کاروں نے بھی 20 اپریل کو کسٹمز انٹیلی جنس سے ماڈل ایان علی کے قبصے سے برآمد ہونے والی رقم کی تفصیلات طلب کی ہیں۔کسٹم حکام کی جانب سے راولپنڈی کی سیشن کورٹ میں ملزمہ کے خلاف 24 اپریل کو عبوری چالان پیش کیا گیا تھا۔تفتیش کے دوران ایف آئی اے سے ایان علی کے بیرون ملک سفر کی تفصیلات بھی طلب کی گئیں، جن کے مطابق 2010 سے 2015 کے دوران سپر ماڈل نے 81 بار پاکستان سے باہر سفر کیا۔عبوری چالان کے مطابق 19 مارچ کو ایان علی نے موٴقف اختیار کیا تھا کہ ان کے بیگ سے برآمد ہونے والی رقم ان کی ذاتی تھی، جو انھوں نے بحریہ ٹاوٴن کراچی میں اپنے 5 پلاٹوں کی فائلز فروخت کرکے حاصل کی تھی۔24 مارچ کو ایان کے وکیل کی جانب سے پلاٹوں کی فروخت سے متعلق دستاویزات جمع کرائی گئیں، جن کے مطابق یہ پلاٹس 5 لاکھ، 6 ہزار، 8 سو امریکی ڈالر میں فروخت کیے گئے۔عبوری چالان کیمطابق ایان علی نے تفتیش کاروں کو بتایا کہ وہ گرفتاری سے 5 دن قبل ہی دبئی سے اسلام آباد آئیں تھیں تاکہ پلاٹس ٹرانسفر کرکے رقم حاصل کرسکیں۔چالان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ تفتیش کاروں نے پلاٹوں کو خریدنے والے شخص اور مڈل مین کو بھی نوٹسز جاری کیے کہ وہ تفتیش کاروں کے سامنے پیش ہوں لیکن وہ ایسا کرنے میں ناکام رہے۔21 اپریل کو مڈل مین کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا کہ انھوں نے ماڈل ایان کو غیر ملکی کرنسی میں رقم ادا کی تھی۔چالان میں کہا گیا ہے کہ شواہد کے مطابق یہ ثابت ہوگیا ہے کہ ایان علی اسمگلنگ میں ملوث تھیں۔عدالت کو پیش کیے گئیعبوری چالان کے مطابق غیر ملکی کرنسی ملزمہ کی تھی ، جنھوں نے یہ رقم مڈل مین اور پلاٹ خریدنے والے شخص سے حاصل کی، جو تفتیش کاروں کے سامنے پیش ہونے میں ناکام رہے۔چالان میں مزید کہا گیا ہے کہ ملزمہ کسٹم ایکٹ اور فارن ایکس چینج ریگولیٹری ایکٹ برائے 1947 کی رْو سے تحریری اجازت کے بغیر اس کرنسی کو بیرون ملک نہیں لے جاسکتیں۔لہٰذا چالان کے مطابق ایان علی قصوروار ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 1 مئی 2015 کی مزید خبریں
-
پاکستان کے حمزہ اکبر نے ایشیئن سنوکر چیمپئن شپ جیت لی،فائنل میں بھارتی حریف کو شکست دی
-
نئی آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ ، قومی ٹیم تاریخ کی بدترین پوزیشن پر آگئی
-
زمبابوین کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ،دورہ پاکستان کے حوالے سے پریشانی کی ضرورت نہیں ، کوچ ڈیو واٹمور کی مدت ملازمت میں چار سال کی توسیع کردی ہے، چیئرمین زمبابوین کرکٹ بور ڈ، زمبابوے ... مزید
-
آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اٹل ہے،شاہد آفریدی،اگلے سال مارچ،اپریل میں انڈیا میں منعقد ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اچھا کھیل کر رخصت ہوں گا،آل راؤنڈر کی میڈیا کے نمائندوں سے ... مزید
-
لاہور ہائیکورٹ، پی سی بی کی واجب الادا ٹیکس کی ادائیگی کی یقین دہانی، قذافی اسٹیڈیم اور پی سی بی کے دفاتر کھولنے کے احکامات جاری ،پاکستان کرکٹ بورڈ قانون کا احترام کرنے والا ادارہ ہے جو اپنے ٹیکس ... مزید
-
وفاقی وزیر داخلہ کے حکم پر ایف آئی اے نے اصغر خان کیس میں ملوث سیاستدانوں کو طلب کرلیا،ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کی نگرانی میں نئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی گئی
-
عوام نے بے لوث خدمت کرنے والوں کو منتخب جبکہ احتجاجی سیاست کرنے والوں کو مسترد کیا ہے‘ شہبازشریف، کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے الیکشن 2013 میں دھاندلی کا الزام لگانے والوں کو آئینہ ... مزید
-
ایس ایس پی ملیر کی پریس کانفرنس ،وفاقی حکومت نے صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی
-
پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت کالعدم تنظیموں کے 871افراد گرفتار ہوچکے ہیں‘ صوبائی وزیر داخلہ،جھوٹ اور الزام تراشی پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے ، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں پنجاب کو واضح سبقت حاصل ... مزید
-
سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد تسنیم مستعفی
-
بابل جکھرانی بیٹے ا عجاز جاکھرانی کی کرپشن اور بھتہ خوری کیخلاف میدان میں نکل آئے،سینکڑوں افراد کے ہمراہ ڈی سی چوک پر دھرنادیا، ڈی سی آفس کے گھیراوٴ کی دھمکی کے بعد پولیس کی بھاری نفری تعینات،مختلف ... مزید
-
حکومت سندھ کا وفاقی ریونیوبورڈ سے 60ارب روپے اور وفاقی منتقلیوں میں سے 15- ارب روپے کی کم وصولیوں پر تحفظات کا اظہار، وفاقی حکومت کو یہ رقم جلد سے جلد جاری کرنے اور مئی 2015تک آئندہ مالی سال 2015-16ء کیلئے ... مزید
-
پاکستان میں کوئی ایک کام کرنا ہو تو میں تعلیم کو نمبر ون کام قرار دوں گا، ا سد عمر، بحیثیت قوم تعلیمی ایمرجنسی نافذ کر کے دو کروڑ بچوں کو سکولوں میں پہنچا کر فرض کی ادائیگی کو ممکن بنا یا جاسکتا ہے ... مزید
-
بلو چستان کے کچھ علاقوں میں لوگ آج بھی عدالتی احترام میں جوتے اتار کر پیش ہوتے ہیں،چیف جسٹس ا سلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس
-
گوجرانوالہ، دو بہنوں پر آسمانی بجلی گر گئی، ایک جان بحق دوسری بال بال بچ گئی ، محمد مالک کی بیٹیاں بیر ی کھا رہی تھیں تیز بارش کے دوران بجلی گر نے سے علیشا موقع پر دم توڑ گئی
-
راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبے کا افتتاح9مئی کو کرنے کا فیصلہ ،وزیراعظم نوازشریف افتتاح کریں گے ،وزیراعظم ،وزیراعلیٰ پنجاب اور کابینہ ارکان میٹروبس میں سوار ہوکر اسلام آباد کے آخری سٹاپ سیکرٹریٹ ... مزید
-
ریحام خان کا بنوں میں آئی ڈی پیز سکول کا دورہ ، بچوں میں کتابیں اور بیگز تقسیم کئے
-
امریکہ نے ویتنام میں ان گنت وحشیانہ جرائم کیے‘ عوام ماضی بھلاکر ایک متحد مستقبل کو اپنائیں،ویتنامی وزیر اعظم
-
امریکا، سائنسدانوں نے ’بھوت‘ تیار کر لیے
-
چینی ماڈلز کا انوکھا احتجاج، بھکاری بن کر سڑک پر آ گئیں،شنگھائی میں آٹو شو میں کاروں کی تشہیر کیلئے خواتین ماڈلز کا استعمال ممنوع قرار دینے پر چینی ماڈلز احتجاج کیلئے بھکاری بن کر سڑک پر آ گئیں
-
فرانس، چارلی ہیبڈو کا گستاخانہ خاکے شائع نہ کرنے کا اعلان،پوری زندگی گستاخانہ خاکے بنانے میں صرف نہیں کر سکتا، میں اس سے تھک گیا ہوں،ملعون کارٹونسٹ
-
برطانیہ ،ٹانگوں سے معذور مادہ کچھوے کو پہیئے لگا دئیے گئے، پہیوں کی صورت میں ٹانگیں مل جانے پر اس کی رفتار میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہو گیا
-
شام ،داعش کے بارود تیار کرنیوالے پلانٹ میں دھماکا ،25 جنگجو ہلاک
-
سعودی عرب کی عدن میں حوثیوں کے ٹھکانوں نئی بمباری ، آٹھ افراد ہلاک
-
”را“سے تربیت حاصل کرنیوالے ایم کیو ایم کے دو کارکنوں کو گرفتار کرلیا،ایس ایس پی ملیر،ملزمان طاہر عرف لمبا اور جنید کے ایم سی کے ملازم ہیں، بینکاک کے راستے بھارت لے جایا گیا ،ایم کیو ایم کے سینئر ... مزید
-
راوٴانوارکے الزامات کاجواب نہیں دیناچاہتا،ایسے لوگوں کے انچارج کاپتہ لگانے کی کوشش کررہے ہیں،الطاف حسین ،راؤ انوار کی پریس کانفرنس پر ایم کیو ایم کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان، آج پھر نوے کی دہائی ... مزید
-
ایس ایس پی ملیرراوٴانورکوعہدے سے ہٹادیاگیا،ایس ایس پی ایسٹ کوایس ایس پی ملیرکااضافی چارج دیدیاگیا،عہدے سے ہٹائے جانے کے کوئی احکامات نہیں ملے ،مجھے جواحکامات ملے پابندی کروں گا،ایس ایس پی راوٴانوار،سندھ ... مزید
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بر قرا ر رکھنے کا فیصلہ ،اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی اور اضافے کی تجویز بھیجی تھیں جسے منظور نہیں کیا گیا،اسحاق ڈار
-
ای سی سی اجلاس، 1.5ارب روپے کے رمضان پیکج کی منظوری ،35.96ملین ڈالرکے 15ائیرکرافٹ پی آئی اے بیڑے میں شامل اورآئل پر2فیصدریگولیٹری ڈیوٹی عائدکرنے کی بھی منظوری
-
چارسدہ، آفتاب شیرپاؤ پر خودکش حملہ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق، تین شدید زخمی ، خودکش حملہ آور ہلاک
-
صولت مرزاویڈیوبیان پرپوری طرح قائم ہیں، جے آئی ٹی کی رپورٹ منظرعام پر آگئی
-
کابینہ میں تبدیلیاں سعودی عرب کا اندرونی معاملہ ہے،پاکستان،نیپالی متاثرین کو بھیجی گئی خوراک پر بھارتی میڈیا کا واویلا افسوس ناک ہے،وزیر اعظم نے نیپالی اور بھارتی وزرائے اعظم کو فون کر کے جانی ... مزید
-
دھاندلی کے خلاف گواہیاں اور ثبوت پیش کر دیئے‘ فیصلہ جوڈیشل کمیشن کرے گا،سراج الحق، عمران خان کے دعویٰ کی نفی کرتے ہیں 2015ء میں عام انتخابات ہوتے نظر نہیں آتے،میڈیا سے گفتگو
-
چینی صدر کا وزیراعظم نواز شریف کے نا م اظہار تشکر کا خط، پاکستان میں میزبانی پر وزیراعظم اور عوام کا شکر یہ ادا کرتا ہوں، پاکستان اور چین حقیقی معنوں میں آئرن برادر ہیں، شی چن پنگ
-
اسلام آباد میں آج سے اذان اور نماز ایک وقت ہو گی،صدر ممنون حسین امام کعبہ کی موجودگی میں اعلان کرینگے
-
ملالہ حملہ کیس،انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 10 دہشت گردوں کو عمر قیدکی سزا سنا دی
-
منی لانڈنگ کیس ،عبوری چالان کے مطابق ایان علی قصوروار قرار، ملزمہ کسٹم ایکٹ اور فارن ایکس چینج ریگولیٹری ایکٹ کی رْو سے کرنسی کو بیرون ملک نہیں لے جاسکتیں۔چالان میں موقف
-
پاک سعودی عرب تعلقات میں دراڑ ڈالنے کا پروگرام اورپروپیگنڈ ہ کامیا ب نہیں ہوگا،امام کعبہ ، یہ تاثرغلط ہے سعودی عرب نے یمن میں مداخلت کی ہے، سعودی عرب کی یمن میں کاروائی کوپوری دنیانے سپورٹ کیاہے ... مزید
-
وزراء کی کارکردگی جانچنے کیلئے پرائم منسٹر ڈیلوری یونٹ نے کام شروع کر دیا ہے،ترجمان وزیر اعظم ہاؤس،وزیر اعظم ہفتہ وار وزراء کی کارکردگی اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیں گے
-
ہم معمول کے مطابق ملزمان پکڑتے اورپھرپریس کانفرنسیں کرتے ہیں ،میں نے پریس کانفرنس آئی جی ،سندھ حکومت ،ہوم سیکرٹری کی اجازت کے بغیرکی ،ایم کیوایم لسانی پارٹی ہے ، ثبوتوں کی بنیادپرچالان پیش کروں ... مزید
-
کے اے ایس بی بینک کو کسی چینی سرمایہ کار کے حوالے کرنے سے متعلق اطلاعات درست نہیں ،سٹیٹ بینک،کھاتہ داروں کے تحفظ کیلئے کے اے ایس بی بینک کے مسئلے کو قانون کے مطابق حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں،ترجمان
-
بلدیاتی انتخابات،خیبر پختونخواہ میں 7 بیلٹ پیپرز کے 7مختلف رنگ، عوام الجھن کا شکار شکایات درج کرا نے کا فیصلہ،سیاسی پارٹیوں کوبھی تحفظات ،الیکشن کمیشن اپنی نااہلیت چھپانے کے لئے ایسے اقدامات کر ... مزید
-
پی آئی اے کا بین الاقوامی پروازوں کے کرایوں میں کمی کا فیصلہ ، کمی کا اطلاق 20مئی سے20جولائی تک ہوگا
-
بھارتی فوج نے ایک پاکستانی شہری کو درانداز قرار دیکر شہید کردیا ،بھارت نے جیووینائل جیل سے سات پاکستانی نوجوان رہا کردئیے
-
ایران سے غیرمعیاری پھلوں کی پاکستان آمد ، ایرانی سیب میں بیکٹیریاکی وجہ سے پاکستان میں سیب کی بیماری پھیلنے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.