اسلام آباد میں آج سے اذان اور نماز ایک وقت ہو گی،صدر ممنون حسین امام کعبہ کی موجودگی میں اعلان کرینگے

جمعہ 1 مئی 2015 08:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔یکم مئی ۔2015ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نظام صلوة پر آج جمعہ کو عملدرآمد شروع ہو جائیگا۔ جس کے بعد یہ نطام پورے ملک میں بھی رائج کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

امام کعبہ کے دورے کے دوران نظام صلوة پر عملدرآمد کے حوالے سے کافی مدد ملی ہے امام کعبہ آج جمعہ کی نماز شاہ فیصل مسجد میں پڑھائیں گے اور اس موقع پر صدر مملکت ممنون حسین نظام صلوة کا اعلان کریں گے۔

متعلقہ عنوان :