آصف علی زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات ،امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال

جمعرات 30 اپریل 2015 08:56

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30 اپریل۔2015ء)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زردرای کی وزیراعلیٰ ہاوٴس آمد،وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کی ،ملاقات میں اہم امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آصف علی زداری اوروزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ کی تفصیلی ملاقات ،اہم اموراورامن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ملاقات میں اہم شخصیات بھی موجودتھیں

متعلقہ عنوان :