وزیراعظم سے یمنی صدرمنصورہادی کی ریاض میں ملاقات، یمن کی صورتحال اورمشرق وسطیٰ کی صورتحال پربات چیت

جمعہ 24 اپریل 2015 04:51

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24 اپریل۔2015ء)وزیراعظم محمدنوازشریف سے یمن کے صدرمنصورہادی نے ریاض میں ملاقات کی ،ملاقات میں دونوں رہنماوٴں نے یمن کی صورتحال اورمشرق وسطیٰ کی صورتحال پربات چیت کی ۔

(جاری ہے)

پاکستا ن میں یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے یمن کی قانونی حکومت کے خاتمے کی مذمت کرتاہے

متعلقہ عنوان :