پاک افغان سرحدپرسیکورٹی فورسزنے افغان شدت پسندوں کاحملہ پسپاکردیا

بدھ 22 اپریل 2015 04:42

باجوڑایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22 اپریل۔2015ء)پاک افغان سرحدپرسیکورٹی فورسزنے ناواچیک پوسٹ پرافغان شدت پسندوں کاحملہ پسپاکردیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق افغان شدت پسندوں نے منگل کی شام ناواچیک پوسٹ پرحملہ کیاسیکورٹی فورسزنے بھرپورجوابی کارروائی کے باعث شدت پسندفرارہوگئے اورحملہ پسپاکردیاگیا،حملے کسی بھی جانی یامالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے