چین اورپاکستان کے درمیان سلامتی کے مفادات یکساں ہیں، چینی صدر،پاکستان کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعاون علاقائی اہم مسائل پر باہمی روابط اور تعاون بہت ضروری ہے ،چین پاک اقتصادی راہداری سے پاکستان کے مختلف علاقے ترقی کر یں گے،چینی صدر کا مضمون
پیر 20 اپریل 2015 06:18
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20 اپریل۔2015ء)چینی صدر شی چن پنگ کاکہنا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان سلامتی کے مفادات یکساں نوعیت کے ہیں۔پاکستان کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعاون علاقائی اہم مسائل پر باہمی روابط اور تعاون بہت ضروری ہے ،چین پاک اقتصادی راہداری سے پاکستان کے مختلف علاقے ترقی کر یں گے میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی صدر نے پاکستانی اخبارات کے لیے لکھے گئے مضمون میں کہا کہ جوانی میں چین پاک دوستی کے حوالے سے حسین کہانیاں سنا کرتا تھا۔
پاکستان نے اقوام متحدہ میں چین کے جائز مقام کی بحالی کے لئے بھر پور حمایت کی۔ چینی صدر نے کہا کہ چین پاک دوستی اب ایک مضبوط درخت بن گئی ہے۔ پاکستانی لوگوں کی طرح چینی لوگ بھی پاکستان کو وفادار اور پکا دوست سمجھتے ہیں۔(جاری ہے)
شی چن پنگ کاکہنا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام نے معیشت کی ترقی ، دہشت گردی اور انتہا پسندی کے اور سماجی استحکام کے تحفظ کی کوششوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں،چینی صدر نے کہا کہ رواں سال چین پاک دوستانہ تبادلوں کے سال کے طور پر منایا جا رہا ہے، دونوں ممالک کی خارجہ حکمت عملی کو مزید ہم ا?ہنگ بنائیں گے۔
چین اور پاکستان اہم بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر یکساں موقف رکھتے ہیں ، پاکستان کے ساتھ گوادر بندرگاہ ، توانائی، بنیادی تنصیبات سے اور صنعتی تعاون جاری رکھیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 20 اپریل 2015 کی مزید خبریں
-
بنگلہ دیش نے 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرکے تاریخ رقم کر دی، بنگلہ دیش کے اوپنر تمیم اقبال کی مسلسل دوسری سنچری‘تمیم ... مزید
-
بنگلہ دیش میں نئی ٹیم کھیل رہی ہے مشکلات تو ہوں گی،مصباح الحق
-
وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، 5 دہشت گرد ہلاک،3 سیکیورٹی اہلکار زخمی، علاقے میں سرچ آپریشن تیز
-
ریحام خان کا سیاست میں باقائدہ شمولیت سے انکار ،خاتون اول سے زیادہ بھابھی یا بہن کہلوانا پسند ہے ، ریحام
-
سرکلر ڈیٹ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے حکومت کی وفاق، صوبوں،آزاد کشمیر سمیت دیگر صارفین سے 581 ارب روپے کے واجبات ریکوری کی ہدایت
-
پی ٹی آئی ،جماعت اسلامی‘ پیپلزپارٹی ، ایم کیو ایم کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن نے بھی 14 اگست کو کراچی میں جلسے کا اعلان کر دیا
-
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات بائیومیٹرک طریقے سے کرانے بارے اہم اجلاس آج طلب کرلیا
-
خیبرایجنسی ،2گروپوں کے درمیان فائرنگ، 3افراد جاں بحق،2زخمی
-
ریحام خان کا دوبارہ صحافت میں آنے کی خواہش کا اظہار
-
وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے 3 نئے جہاز خرید لیئے
-
آج بھی بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا،محکمہ موسمیات
-
مسلم لیگ(ن) کے 3وفاقی وزراء سمیت16ایم این ایز ٹیکس نادہندہ نکلے
-
نوشہرہ کینٹ ، شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا،ماموں کی شادی میں شریک دو جوان سالہ بھانجے جرنیٹر کی زہرریلی گیس کمرہ میں بھر سے بے ہوش ،ایک دم توڑ گیا
-
دھاندلی کیس ، الیکشن ٹریبونل نے سعد رفیق کے وکلاء کو ضمنی بحث کے لئے آج طلب کر لیا
-
تحریک انصاف کا جلسہ شروع ہونے سے قبل ہی اچانک جلسہ گاہ کی لائٹیں بند،ساؤنڈ سسٹم فیل ہوگیا ،جلسے کی انتظامیہ کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا
-
کراچی،بلدیہ سوات کالونی میں ڈمپراوروین میں تصادم 9افرادجاں بحق،3 افرادزخمی،جاں بحق ہونے والوں کاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے،زخمیوں میں بچے اورخواتین بھی شامل
-
یمن میں اتحادی افواج کے فضائی حملے، 60 حوثی باغی ہلاک،متعدد زخمی ، یمنی باغی کمزور ہو چکے ہیں کسی کو سعودی عرب کی فضائی حدود کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے، یمن میں 2000 فضائی حملے گئے ،آپریشن میں7سعودی ... مزید
-
عراقی فورسزنے تیل کی سب سے بڑی تنصیب کے بڑے حصے کو داعش کے قبضے سے چھڑالیا
-
بحیرہ روم میں غرق مسافر کشتی،سینکڑوں تارکینِ وطن کی ہلاکت کا خدشہ ہے،اٹلی
-
داعش نے ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والے 30 عیسائیوں کو قتل کردیا،ویڈیو جاری
-
نائجیریا میں 18 افراد کی پراسرار موت کی وجہ ممکنہ طور پر کیڑے مار ادویات تھیں،عالمی ادارہ صحت
-
پانچ فلسطینیوں نے پلاسٹک کی بوتلوں سے کشتی بناڈالی
-
سوڈان، متنازعہ مضمون کی اشاعت پر جریدے کے تمام شمارے ضبط ،جریدے نے گرفتار حکومت مخالف شخص کے بارے میں مضمون شائع کیا تھا
-
غیر ملکی شہریوں پر حملے ،جنوبی افریقہ کے صدر کاانڈونیشیاء کا سرکاری دورہ منسوخ،جوہانسبرگ میں نفرت آمیز واقعات پر 30 سے زائد افراد گرفتار
-
1970ء میں کوکین خریدنے کیلئے ورلڈکپ کے میڈل فروخت کئے،سابق عالمی برازیلین فٹبالر کااعتراف
-
فلپائن ،فوجیوں پر کلبوں میں جانے پر پابندی عائد
-
عراقی وزیراعظم کے ترجمان منتازعہ ویڈیو کی وجہ سے مستعفی
-
امریکہ، تعمیراتی کمپنی کے ایگزیکٹو کا پیٹروبراس کے ایگزیکٹو ز کو رشوت دینے کا اعتراف
-
مصر، فٹبال سٹیڈیم میں خونریز جھگڑے کے معاملے پر گیارہ مشتبہ افراد کو سزائے موت
-
چینی صدرپاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آبادپہنچیں گے،توانائی ، مواصلات ، انفرااسٹرکچر سمیت مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کے47 معاہدوں پر دستخط بھی کئے جائیں گے،چین کے صدر پاکستانی ہم منصب ... مزید
-
کراچی کے بغیر نیا پاکستان نہیں بنے گا،عمران اسماعیل کی جیت نئے پاکستان کی بنیاد رکھے گی،عمران خان، 2015ء الیکشن کا سال ہے،نئے پاکستان کے لئے اسماعیلی پاکستانی میمن کمیونٹی اور اردو بولنے والے ہماری ... مزید
-
حبیب بینک کے بعد مزید 35 اداروں کی نجکاری کرنا چاہتے ہیں، اسحاق ڈار ،آپریشن ضرب عضب کیلئے 1.75 ارب ڈالر جبکہ آئی ڈی پیزکی بحالی کیلئے8 سو ملین ڈالرکی ضرورت ہے ۔ وزیر خزانہ کی واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ
-
پا ک چین دوستی پر پوری قوم اور سیاسی جماعتیں متحد ،حکومتیں بدلتی رہتی ہیں مگر دونوں ملکوں کی دوستی لازوال ہے،احسن اقبال، چین کے ساتھ45 ارب ڈالر سے زائد مختلف منصوبوں کے معاہدوں پر اتفاق ہوا ہے، 28 ... مزید
-
چین اورپاکستان کے درمیان سلامتی کے مفادات یکساں ہیں، چینی صدر،پاکستان کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعاون علاقائی اہم مسائل پر باہمی روابط اور تعاون بہت ضروری ہے ،چین پاک اقتصادی راہداری سے پاکستان کے ... مزید
-
بھارتی فورسز کی شکر گڑھ میں بلا اشتعال فائرنگ،پاکستان رینجرز کا بھرپور جواب ،دشمن کی توپیں خاموش کرادیں
-
پاکستان کا نہتے کشمیریوں پر بھارتی افواج کی جانب سے طاقت کے استعمال شدید تشویش کا اظہار، بھارتی فوج کی جانب سے کشمیریوں کی پرامن ریلی پر طاقت استعمال ریاستی دہشت گردی اور قابل مذمت ہے،تسنیم اسلم، ... مزید
-
پاک چین اقتصادی راہداری کیلئے ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے فنڈ استعمال نہیں کیے جائیں گے، منصوبے کیلئے دونوں ممالک باہمی طور پر رقم کا انتظام کرینگے،چینی نائب وزیرخارجہ لیو جِن چاو
-
پاکستان میں چین کی46 ارب ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری پرپوری دنیا حیران ہے، 2017ء کے اختتام تک دس ہزار چارسومیگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی جائے گی،شہباز شریف، کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کے قیام کے ... مزید
-
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے الزامات کا جواب دینے کیلئے رپورٹ مرتب کرنا شروع کردی، پانچ دن کے اندر جوڈیشل کمیشن میں رپورٹ جمع کرائی جائے گی
-
سزائے موت پانے والے شفقت حسین کی عمر جرم کے وقت 14سال قراردینے کادعویٰ غلط ہے‘ ایف آئی اے نے شفقت کی عمر کی تحقیقاتی رپورٹ وزارت داخلہ کوبھجوادی ،رپورٹ (آج) صدر‘ وزیراعظم اور سپریم کورٹ کے انسانی ... مزید
-
ماڈل ایان علی منی لانڈرنگ کیس کے بعد اداکاروں کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات نے نیا رخ اختیار کر لیا،ایف آ ئی اے نے صبا قمر کے خلاف بھی مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کر دیں
-
سپریم کورٹ میں ممتاز قادری کی اپیل کی سماعت کے لئے دو رکنی بینچ تشکیل ، سماعت آج ہو گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.