پاک ایران سرحدی علاقوں میں امن وامان برقراررکھنے کیلئے مشترکہ گشت،منشیات کی روک تھام ،غیر قانونی اسمگلنگ اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام پر اتفاق،سر حدی شہر میر جاوا میں پاکستانی اور ایرانی حکام کا اہم اجلاس
جمعرات 16 اپریل 2015 04:55
چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16 اپریل۔2015ء)پاک ایران سرحدی علاقوں میں امن وامان کوبرقراررکھنے کیلئے مشترکہ گشت،منشیات کی روک تھام ،غیر قانونی اسمگلنگ اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام پرپاکستانی اورایرانی حکام کے درمیان اتفاق ذرائع کے مطابق پاکستانی اورایرانی حکام کے درمیان پاک ایران سر حدی شہر میر جاوا میں پاکستانی اور ایرانی حکام کے درمیان ایک اہم اجلاس منعقد ہوااجلاس میں پاکستان کی جانب سے ڈپٹی کمشنر چاغی سیف اللہ خان کھیتران ،کمانڈنٹ تفتان رئفلز عرفان چیمہ ،ونگ کمانڈر اشتیاق احمد ،اسسٹنٹ کمشنر تفتان مراد کاسی ،کسٹم آفیسر حامد حسین ،ڈی سی اسسٹنٹ محمد یعقوب ،اور ایرانی حکام کی جانب سے کرنل حسین بانشی ،لیفٹیننٹ کرنل ،عادی زرا ،میجر اسفند کریمی ،کیپٹن عباسی سمانی ،ودیگر نے شرکت کیا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر چاغی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سر حدی علاقوں میں امن اومان کو برقرار رکھنے کیلئے مشترکہ گشت کیا جائے تاکے سر حدی علاقوں میں امن قائم ہوں اور اراہداری کے ذریعے سر حدی لوگ اپنے رشتہ داروں سے ملنے جاتے ہیں انھیں شرط ہو شرائط آسان بنایا جائے تاکہ قانون کے مطابق بھی ہوں اور لوگوں کو مشکلات کا سامنا نا ہوں ،اور انہوں نے کہا سر حدی علاقوں میں ایرانی سر حدی فورسز بی ایس ایف بار بار خلاف ورزی کر رہی ہیں انہیں روک دیا جائے ،کیو نکہ ہم اپنی سر حدی علاقوں میں کسی بھی قسم کی غیر قانونی نقل حرکت اجازت نہیں دی جائے گی اور ہماری سر حدی فورسز الرٹ ہے ،ایرانی سر حدی فورسز بار بار غیر قانونی طریقے سے سر حدی خلاف ورزی کر کے فائرنگ کرتے ہیں جس پر ہمیں سخت تحفظات ہے ،ایرانی حکام کرنل حسین بانشی نے یقین دہانی کرادی کے کہ ان تمام سر حدی مسائلوں کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں ایرانی اور پاکستانی حکام کے درمیان مجرموں کے تبادلہ کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا اور اس فیصلہ پر دونوں سر حدی حکام نے اتفاق کیا اجلاس میں سر حدی علاقوں کو مزید مظبوط ،اور منشیات کی روک تھام ،غیر قانونی اسمگلنگ ،اور انسانی سمگلنگ کی روک تھام پر پرزور دیاتاکہ پاک ایران سر حدی علاقہ مزید مضبوط اور بہتر ہوں اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ‘زیروپوائنٹ گیٹ میں انپورٹ اور ایکسپورٹ ہونے والے اشیاء خوردونوش کی چیکنگ کو مزید دونوں اطراف سے سخت کیا جائے تاکہ غیر قانونی کوئی چیز پاس نہ ہو جائے ،اور سر حدی علاقوں میں رونما ہونے والے حادثات پر فوری طور پر ایک دوسرے کے سیکورٹی فورسز کو اطلاع دینے پر بھی اتفاق کیا گیا ایرانی اور پاکستانی حکام نے پلر نمبر 71سے لیکر 72تک دوبارہ نشانات لگائے جائے تاکے سر حدی حدود واضع ہوجائیں کرنل حسین بانشی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کی سر حدی علاقوں کو سخت کیا جائے تاکے کوئی دہشت گرد سر حد عبور نہ کرسکیں دونوں سر حدی حکام نے ایک دوسرے کو تعاون کرنے مکمل یقین دہانی کرادی اجلاس میں ایران اور پاکستان کے سر حدی فورسز کی سربران اور انتظامیہ کے لوگ شریک تھیں
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 16 اپریل 2015 کی مزید خبریں
-
پاک بنگلہ سیریز سے قبل آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی ، پاکستانی بیٹسمین ٹاپ ٹین میں جگہ نہ بنا سکے۔ بالنگ میں سعید اجمل تیسرے نمبر سے دوسری بار کیرئیر کا آغاز کریں گے، آسٹریلیا کا پہلا نمبر ... مزید
-
ہیڈ کوچ نے مصباح الحق کے ساتھ اختیارات کی جنگ میں ملوث ہونے کے الزامات پر خاموشی توڑ دی ،میں جانتا ہوں کہ میں ماضی کا سپرسٹار نہیں رہا ،یہ کہنا غلط ہو گا کہ میں آج بھی خود کو سپر سٹار سمجھتا ہوں،میرے ... مزید
-
نئے ایکشن کے ساتھ خود کو موثر ثابت کرنا مشکل نہیں ہو گا ، سعید اجمل ، اگر دوسرا نہ چلی تو کیرم بال کو حربے کے طور پر استعمال کروں گا،جس دور میں پابندی کا سامنا تھا، اس دور میں بڑے سبق سیکھے اور دیکھا ... مزید
-
زمبابوے کی ٹیم کے ممکنہ دورہ پاکستان کیلئے سیکیورٹی پلان تیار، سیکیورٹی پلان چیئرمین پی سی بی شہریار خان آئی سی سی کے اجلاس میں پیش کرینگے، زمبابوے ٹیم کو سربراہ مملکت کے برابر سیکیورٹی فراہم کی ... مزید
-
ورلڈ کپ کے بعد اب ٹیم کو نئے چیلنجرز کیلئے تیار رہنا چاہیئے ،محمد عرفان، اظہر علی قومی ٹیم کے لئے اچھے کپتان ثابت ہوں گے، ورلڈ کپ گزر چکا، اب کھلاڑیوں کوآگے آ یوالی سیریزپرفوکس کرنا چاہیے، میڈیا ... مزید
-
گیس انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ سیس غیرقانونی قراردیئے جانے کے بعدسی این جی کی قیمتوں میں کمی کافیصلہ،سندھ،پنجاب میں سی این جی 16.11روپے ،کے پی اورپنجاب میں 17.63روپے فی کلوسستی ہوگی
-
شہری علاقوں میں چھ سے سات جبکہ دیہی علاقوں میں آٹھ سے نو گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوگی،عابد شیر علی ،مسلم ممالک یمن کے پرامن حل کے لئے اپنا کردار ادا کریں،میڈیا سے گفتگو
-
بلدیاتی الیکشن:پارٹی ٹکٹ کے اجراء کیلئے وزیر اعظم نے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی،کمیٹی میں اقبال ظفر جھگڑا،امیر مقام،پیر صابر شاہ،رحمت سلام خٹک شامل،ٹکٹ کے اجراء کیلئے کمیٹی کو مکمل اختیارات مل گئے ... مزید
-
سابق صدر پرویز مشرف سے سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی ملاقات ، پرویز مشرف نے نبیل گبول کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی ،لیاری کی عوام سے مشاورت کے بعد سیاسی مستقبل کا فیصلہ کروں گا،نبیل گبول ... مزید
-
ارب ہرجانے کا دعوی کیس:عمران خان نے سندھ ہائی کورٹ میں جواب داخل کرادیا،بیان ذاتی رائے تھی،سیاسی قائدین کومکمل آزادی ہے،میرے خلاف درخواست ذاتی عناد کی بناء پر دائر کی گئی ہے، عدالت درخواست ناقابل ... مزید
-
بلدیاتی انتخابات ،ن لیگ کو کے پی کے میں امیدواروں کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ،ہزارہ ڈویژن پرن لیگ کی نوازشات پردیگراضلاع کی عوام نے تحفظات کااظہار کردیا،وفا ق کا ہرضلع کوفنڈزدینے کابھاری پیکج ... مزید
-
الیکشن ٹربیونل، این اے125 کے دھاندلی کیس میں پی ٹی آئی امیدوار کی دائر تینوں متفرق درخواستیں خارج، مزید سماعت آج16 اپریل تک ملتوی
-
پنجاب میں مشتبہ افراد کی الیکٹرانک چپ کے ذریعے نگرانی کا منصوبہ شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ،اب الیکٹرانک چپ کی بجائے الیکٹرانک کڑے منگوائے جائیں گے
-
نائن زیرو سے گرفتار ملزم فرحان شبیر عرف ملا کو انسداد دہشتگردی عدالت میں گواہ نے شناخت کرلیا
-
لاہور، نبوت کا دعوی کرنے والی ملزمہ کے خاوند کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر ایس ایچ او نشترکالونی کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم
-
مصر اور سعودی عرب کا بڑے پیمانے پر سٹرٹیجک فوجی حکمت عملی طے کرنے کے منصوبے پر اتفاق
-
مراکشی وزیر کا اپنی ساتھی خاتون وزیر کو شادی کا پیغام
-
برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون بچی کا سوال سن کر گھبرا گئے
-
جاپان میں 2 آم 3 لاکھ ین میں فروخت،مقامی طور پر ان آم کو سورج کا انڈہ کہا جا تا ہے،
-
شہد کی مکھی ماں کی گود اجڑنے کا سبب بن گئی
-
عراق میں کار بم دھماکوں میں 17 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی،متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، اسپتال ذرائع
-
نیویارک: سفید فارم پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں سیاہ فام افراد کی ہلاکت پر احتجاج، پولیس کو قتل سے روکا جائے سیاہ فام افراد کی زندگی بھی اہمیت رکھتی ہے، مظاہرین
-
لیبیا: تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار، 400 مسافرڈوب گئے، حادثے کے وقت کشتی میں تقریباً 550مسافر سوار تھے ، ریسکیو ٹیموں نے 144مسافروں کو ڈوبنے سے بچالیا
-
کیوبا دہشتگردی کے حامی ممالک کی فہرست سے خارج، اوباما کی منظوری،کیوبا کا خیر مقدم
-
ایران نے یمن میں قیام امن کیلئے اثر و رسوخ استعمال کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے،عرب ٹی وی
-
سانحہ تربت کے بعد آرمی چیف کا دورہ کوئٹہ،آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی،غیر ملکی ایجنسیاں پاکستا ن کو غیر مستحکم کرنے سے باز رہیں،آرمی چیف کا انتباہ،دہشت ... مزید
-
غیر ملکی سفیر کو بریف کرنا پاکستان کی ہتک سمجھتا ہوں،برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات طے شدہ تھی،الطاف حسین کی پیشی سے کوئی تعلق نہیں ،چوہدری نثار، میں نے کبھی کسی سفیر کو بریفنگ دی ہے اور نہ ہی دوں گا،عمران ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ریلی ، کشمیریوں نے پاکستان کا قومی سبز ہلالی پرچم لہرایا، پاکستان کے حق میں اور بھارت کے خلاف نعرے بازی،مفتی سعید اعلان کریں کہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں ... مزید
-
پاکستان کا بیلسٹک میزائل غوری کا کامیاب تجربہ،غوری میزائل جوہری اور روایتی ہتھیار 1300 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو انتہائی مہارت سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، کامیاب تجربے پر وزیراعظم ، صدر ، وزیر ... مزید
-
سیاسی جماعتیں ان ا یکشن، دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے تین رکنی جوڈیشل کمیشن کے روبرو شہادتوں ، شکائتوں اور دیگر جعلی ووٹوں کی کاپیوں کے انبار لگا دیئے،کمیشن کو صرف ان شہادتوں کا جائزہ لینے کے لئے ... مزید
-
اسلام آباد ، آرمی چیف کی وزیراعظم سے ملاقات، ملکی سلامتی اور بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلیٰ پنجاب اور مشیر خارجہ کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور فوج سعودی عرب بھجوانے پر تبادلہ خیال،مشکل کی گھڑی میں پاکستان سعودی عرب کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہو گا ، سالمیت ... مزید
-
اسلام آباد، نیپرا نے نندی پور پاور منصوبے کے ٹیرف کی منظوری دیدی، فی یونٹ ٹیرف 11 روپے 30 پیسے مقرر ،مجموعی لاگت بھی 45 ارب 30 کروڑ کر دی، مجموعی لاگت 69 ارب روپے کی بجائے 45 ارب 30 کروڑ روپے منظور ڈاکومنٹری،، ... مزید
-
وفاقی وزیر خزانہ کی پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں بلومبرگ انویسٹر گروپ لندن اسٹاک ایکسچینج کے حکام اور کاروباری ترقی کے سربراہ سے ملاقاتیں، باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال ، جوڈیشل کمیشن ... مزید
-
پاکستان اورروس کا دفاعی شعبوں میں تعاون اور طاقت کے استعمال کی حوصلہ شکنی پراتفاق،دفاع خواجہ آصف کی میں روسی ہم منصب سرگئی شوگوف سے ملاقات
-
سزائے موت پر عملدرآمد ملکی آئین اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے ،صدر مملکت ، دہشتگردوں کو سخت سزائیں دینا پاکستان کے عوام کا مطالبہ ہے، قومی سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے جامع اور قومی اتحاد ... مزید
-
شکرگڑھ سیکٹرمیں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ،چناب رینجرز کی بھرپورجوابی کارروائی ، دشمن کی توپیں خاموش کرادیں
-
انسداد الیکٹرانک کرائم قانون 2015 ء کا مسودہ کابینہ کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں پیش ، شق 17/18 کے تحت سیاسی یا مزاحیہ تنقید ایک جرم تصور ہوگی۔ شق 19 کے تحت کوئی بھی شخص کو الیکٹرانک سسٹم کی سکیورٹی ... مزید
-
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی افغان صدر سے ملاقات، خیبرپختونخوا میں سیکورٹی کی صورتحال کے تناظر میں باہمی تعلقات پر تفصیلی گفتگو،دونوں ممالک میں امن کی بحالی کے اقدامات سے دوطرفہ تعلقات ... مزید
-
پاک ایران سرحدی علاقوں میں امن وامان برقراررکھنے کیلئے مشترکہ گشت،منشیات کی روک تھام ،غیر قانونی اسمگلنگ اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام پر اتفاق،سر حدی شہر میر جاوا میں پاکستانی اور ایرانی حکام ... مزید
-
یمن کے معاملے پر مصالحت کی باتیں کرنے والے اپنے بیانات پر نظرثانی کریں،مصالحت قابل قبول نہیں،سعودی عرب،پاکستان سے توقع ہے اپنی فوج حوثی باغیوں سے لڑنے کیلئے بھیجے گا،امریکہ ایران جوہری معاہدے ... مزید
-
چینی صدر کے دورہ پاکستان کو دہشت گردوں کی جانب سے سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے، وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے ریڈ الرٹ جاری کردیا،چینی باشندوں کو محدود سفر کی ہدایت
-
پاک چین راہ داری سے پاکستان 25 اہم معیشتوں میں شامل ہو جائے گا،45 ارب ڈالر میں سے34 ارب ڈالر کی سرمایا کاری پاور پلانٹس لگانے پر کی جائے گی۔احسن اقبال
-
عمران خان آج بذات خود جوڈیشل کمیشن میں پیش ہوسکتے ہیں،شیریں مزاری
-
نوازشریف نے لفافہ جرنلزم شروع وہ بہت بڑا سوداگر ہے،عمران خان ،یمن بحران کے ایشو پر پارلیمنٹ میں آئے،یمن کی جنگ میں پاک فوج کی شرکت سے فرقہ واریت کو فروغ ملے گا،خواجہ آصف نے مانجے گامے کی طرح نواز ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.