شکرگڑھ سیکٹرمیں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ،چناب رینجرز کی بھرپورجوابی کارروائی ، دشمن کی توپیں خاموش کرادیں

جمعرات 16 اپریل 2015 04:54

شکرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16 اپریل۔2015ء)سیالکوٹ ورکنگ باوٴنڈری کے شکرگڑھ سیکٹرمیں بھارتی فورسزنے ایک بار پھرسیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی ،چناب رینجرزنے بھرپورجوابی کارروائی کرکے دشمن کی توپیں خاموش کرادیں ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی فورسزنے گاوٴں کرول اورانگاکونشانہ بنایاچناب رینجرزبھرپورجوابی کارروائی کی ۔

متعلقہ عنوان :