ناسا نے مریخ اور مشتری کے درمیان دریافت ہونے والے سیارچے کو ”ملالہ“ کا نام دیدیا

ہفتہ 11 اپریل 2015 05:05

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11 اپریل۔2015ء)امریکی خلائی ادارے ناسا نے مریخ اور مشتری کے درمیان سیارچے کا نام ملالہ رکھ دیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا نے مریخ اور مشتری کے درمیان ایک سیارچے کو دریافت کیا جس کے بعد اس سیارچے کو سوات میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والی پاکستانی لڑکی ملالہ کے نام سے منسوب کردیاگیا