بلوچ رہنما سردار اختر مینگل کی عمران خان کی دھاندلی کے ثبوت فراہم کرنے کی یقین دہانی

ہفتہ 11 اپریل 2015 04:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11 اپریل۔2015ء)بلوچ رہنما سردار اختر مینگل نے عمران خان کی دھاندلی کے ثبوت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کے روز سردار اختر مینگل نے چےئرمین تحریک انصاف عمران خان کو فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے لئے دھاندلی کے ثبوت تیار کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر سردار اختر مینگل نے کہا کہ بلوچستان میں دھاندلی کے ثبوت تحریک انصاف کو بھی فراہم کریں گے

متعلقہ عنوان :