فیول ایڈجسٹمنٹ ،بجلی 4.37روپے فی یونٹ سستی ہونے کاامکان

ہفتہ 4 اپریل 2015 03:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4 اپریل۔2015ء)سی پی پی اے نے بجلی سستی کرنے کی درخواست کردی ،فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی 4.37روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی سماعت9اپریل کوہوگی ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق سی پی پی اے نے نیپراکوفیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی 4.37روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کردی ہے ،جس کے بعدنیپرانے کہاہے کہ سی پی پی اے کی درخواست موصول ہوچکی ہے ،نیپرانواپریل کودرخواست کی سماعت کریگا،تجویزفروری کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کمی کی ہے

متعلقہ عنوان :